Aesthetic Swat

Directions Website

Aesthetic Swat ژوند پرست🌼
Aesthetic swat | Nature | Beauty of Swat ..🌱🕊️

09/11/2026

جس کے پاس جینے کا کوئی مقصد ہو، وہ زندگی کی تقریباً ہر مشکل برداشت کر سکتا ہے

نطشے💚

07/11/2026

چھپکلی ساری رات کیڑے مکوڑے کھا کر صبح کسی اچھی سی تصویر کے پیچھے چھپ جاتی ہے، يہاں چھپکلی سے مراد چھپکلی نہیں.💚

03/11/2026

انسان کا سب سے خوبصورت اثاثہ علم سے بھرا ہوا سر نہیں بلکہ محبت سے بھرا دل، سننے کے لیے تیار کان اور دوسرے کی مدد کے لیے تیار ہاتھ ہے
🌲❤️

01/11/2026

جب سفر پر نکلیں تو ان لوگوں سے مشورہ نہ لیں جو کبھی گھر سے نہ نکلے ہوں🩶
مولانا رومی

31/10/2026

دوست اکٹھے مت کریں یہ بدل جاتے ہیں، نوٹ اکٹھے کریں نئے پرانے سب چل جاتے ہیں
کاجول

28/10/2026

"بہترین روحیں وہ ہیں جو درد کو خود نگل لیتی ہیں، تاکہ دوسروں کو اس کا ذائقہ نہ چکھنا پڑے۔"

— نزار قبانی

26/10/2026

کامیابی کا کوئی مختصر راستہ نہیں ہوتا، ہر طویل اور کٹھن گلی کے بعد ہی سچی فتح کا کھلا میدان آتا ہے..

25/10/2026

جب مجھے یہ معلوم ہوا کہ دونوں راستوں میں سے کون سا صحیح ہے، تو میرے بال سفید ہو چکے تھے۔

نیکوس کازانتزاکس

22/10/2026

اپنی منزل پر نظر رکھو، لوگوں کی رائے پر نہیں...!!

Address

Bara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aesthetic Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby photography services