Shafi bannu beautifiecation

Shafi bannu beautifiecation اللہ تعالی بنوں کی فضا پر امن لائے امین ثم امین��

04/08/2026

معذرت اگر کسی کو برا لگا ہو

30/07/2026
Haqiqat
29/07/2026

Haqiqat

🚨 اہم عوامی اطلاع 🚨سگنل کی بندش کے باعث تھانہ غوریوالہ کی حدود میں جی ٹی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔تما...
27/07/2026

🚨 اہم عوامی اطلاع 🚨
سگنل کی بندش کے باعث تھانہ غوریوالہ کی حدود میں جی ٹی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔
تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، متبادل راستے اختیار کریں اور انتظامیہ و قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کریں۔
مزید معلومات کے لیے متعلقہ انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔

آزادی یا شہادت ۔۔۔اس بورڈ سے کیا مطلب لیا جائے؟
27/07/2026

آزادی یا شہادت ۔۔۔
اس بورڈ سے کیا مطلب لیا جائے؟

23/07/2026

پی ٹی اے نے بنوں میں موبائل نیٹ ورک بحال کرنے کے احکامات جاری کردئے ۔۔۔
رات 12 بجے تک نیٹ ورک بحال ہوجائے گا ۔۔

23/07/2026

جس نے بھی سگنل بند کیا ہوا ھےاللہ اسکے سات نسل تبا و برباد کر دے اللہ تمہاری نسلیں ختم
کر دے

23/07/2026

بنوں کے محصوص علاقوں اور بنوں سٹی میں پی ٹی سی ایل اور وائی فائی نے کام کرنا شروع کردیا ۔۔۔ زبردست

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafi bannu beautifiecation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category