Sweet Bannu

Sweet Bannu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sweet Bannu, Photographer, Bannu.

یہ فیس بک پیج صرف بنوں. لکی مروت. شمالی وزیرستان. کرک. اور مردان کی حقیقی خبروں اور خوبصورت ویڈیو پر مشتمل ہے اگر پسند ائے تو لائک اور پالو ضرور کریں ۔شکریہ


❤❤پحتون زندہ باد❤❤

29/08/2026

#خوشخبری #
لکی مروت کے بازیاب پولیس اہلکار سمیع اللہ ساکن لنڈیواہ کرم پل کو پہنچ گیا۔ عوام٬ پاسبان امن کمیٹی اور پولیس امن کمیٹی کا شاندار استقبال

28/08/2026

نماز کی اہمیت اور ضرورت:
​دین کا ستون: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ نماز دین کا ستون ہے، جس نے اسے قائم رکھا اس نے دین کو قائم رکھا اور جس نے اسے چھوڑ دیا اس نے دین کی بنیاد کو ڈھا دیا۔
​قیامت کے دن پہلا سوال: قیامت کے دن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی کا حساب لیا جائے گا۔
​روحانی پاکیزگی اور سکون: نماز انسان کو برائی اور بے حیائی کے کاموں سے روکتی ہے اور دل کو حقیقی اطمینان و سکون بخشتی ہے۔
​گناہوں کی معافی: دن میں پانچ وقت کی نمازیں گناہوں کو اس طرح دھو دیتی ہیں جیسے بہتی ندی انسان کا جسم صاف کر دیتی ہے۔
​نماز صرف ایک عبادت ہی نہیں بلکہ ایک مسلمان کے ایمان کی سب سے بڑی شناخت اور کامیابی کی چابی ہے۔

27/08/2026

نیپال میں انسانی لاشوں کا صورت حال ،

27/08/2026

ڈیم ٹوٹنے کا منظر
ڈیم ٹوٹنے کے بعد نیپال میں ہر طرف تباہی کے مناظرsee more

25/08/2026

ملگرئیے لکہ What is this یار 🙄

25/08/2026

غازی فرید خان بنوں پولیس لائن ، سے واضح پیغام

24/08/2026

ملک باز محمد خان بنوں پولیس آمن کیمٹی کے بارے میں see more

23/08/2026

سڑک پر تھوڑی سی احتیاط کرو ، دیکھو موٹر سائیکل والو ،

مشر جمشید خان بحال ہوگیا
21/08/2026

مشر جمشید خان بحال ہوگیا

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sweet Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sweet Bannu:

Shortcuts

Share

Category