Sweet Bannu

Directions Contact the business

Sweet Bannu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sweet Bannu, Photographer, Bannu.

یہ فیس بک پیج صرف بنوں. لکی مروت. شمالی وزیرستان. کرک. اور مردان کی حقیقی خبروں اور خوبصورت ویڈیو پر مشتمل ہے اگر پسند ائے تو لائک اور پالو ضرور کریں ۔شکریہ


❤❤پحتون زندہ باد❤❤

25/09/2026

اٹک پل کی صورت حال

19/09/2026

کوہاٹ 😥

18/09/2026

دے میژ وازیر وے مانے بلکائی

14/09/2026

بنوں گل مہ 😥

14/09/2026

اس طرح شاعری آپ نے کبھی دیکھا ہے

قیامت کی نشانی  ! باپ بیٹے کی لڑائی میں فائرنگ، کھیل میں مصروف 9 سالہ معصوم افنان گولی لگنے سے جاں بحق ۔خوڑہ کے علاقے ان...
11/09/2026

قیامت کی نشانی !
باپ بیٹے کی لڑائی میں فائرنگ،
کھیل میں مصروف 9 سالہ معصوم افنان گولی لگنے سے جاں بحق ۔
خوڑہ کے علاقے انزری میں دلخراش واقعہ، باپ اور بیٹے کی مبینہ آپسی فائرنگ کی زد میں آکر کھیل کے میدان میں موجود 9 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا، علاقے میں شدید غم و غصہ
خوڑہ کے علاقے انزری میں باپ اور بیٹے کی آپسی لڑائی کے دوران ایک دوسرے پر فائرنگ کے نتیجے میں کھیل کے میدان میں کھیلنے میں مصروف 9 سالہ معصوم بچہ افنان ولد تاج ولی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
دلخراش واقعے کے مطابق
باپ اور بیٹے کی آپسی لڑائی کے دوران ہونے والی فائرنگ کی
زد میں آکر معصوم افنان زندگی کی بازی ہار گیا۔ کھیل میں مصروف 9 سالہ بچے کا فائرنگ کا نشانہ بن جانا انتہائی افسوسناک
اور معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے ۔
واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے، جبکہ
اہل علاقہ نے ایسے واقعات کی روک تھام اور ذمہ دار افراد کے
خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
رپورٹ : کامران خٹک

10/09/2026

🥺🥺

10/09/2026

ساخل گل پلار اللہ دا زڑہ صبر دیر کو ساخل ہمیشہ کے لیے ہم سے جدا ہوگئی

10/09/2026

واخ ساخل گلا 💔

10/09/2026

ہسپتال میں دو گروپوں کے درمیان خطرناک تصادم مریضوں کا حال سوال یے بنتا ہے کے سرکاری املا کہا ہے اور پولیس کہا ہے وغیرہ وغیرہ

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sweet Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sweet Bannu:

Shortcuts

Share

Category