08/06/2025
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ڈسٹرکٹ سپورٹس
سب ڈویژن وزیر بنوں کے تعاون سے
10 جون 2025 بروز منگل بوقت شام 5.00 بجے
بمقام ترنوں گراونڈ کوٹ آزاد مغل خیل نزد غوری والا ضلع بنوں
الکبیر آمن فٹبال چیمپئن شپ کا افتتاحی تقریب اور افتتاحی میچ ہوگا ۔ساتھیوں سے شرکت کی استدعا ہے۔۔
Directorate General of Sports KP
Alkabeer Awan Club Pk
Rizwan Ullah Awan