Star Mullagan cricket club

Star Mullagan cricket club ▁ ▂ ▄ ▅ ▅ 🫵🦅ʝυѕт вєℓιєνє ση 𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 ᕼᗴ,ʅʅ 𐌍ꫀꪜꫀꪹ ԃιʂαρρσιɳƚҽԃ ყσυ🌹🐦 ▅ ▅ ▄ ▂ ▁

21/05/2026

*اچھی اچھی دوستیاں ختم ہوجاتی ہیں ایک ضد کی وجہ سے ، کہ وہ یاد نہیں کرتا تو میں کیوں کروں ❤️*
*•♪• ✍🏻🩷💫*

ھم تہہ دل سے سابقہ صدر عادل خسوخیل کا شکریہ ادا کرتے ہے کہ آپ نے اس جنگ ماخول میں اور اس مختصر وقت میں ایک ایسا ایوینٹ/پ...
28/03/2026

ھم تہہ دل سے سابقہ صدر عادل خسوخیل کا شکریہ ادا کرتے ہے کہ آپ نے اس جنگ ماخول میں اور اس مختصر وقت میں ایک ایسا ایوینٹ/پروگرام/ٹورنمنٹ وزیرستان کو لے آیا جن سے وزیرستان کے سب لوگ بوڑھے/جوان/بچے سب نے بہت انجوائے کیا اور اپ نے دنیا کو دکھادیا کہ ھم امن پسند لوگ ہے ھمیں نہیں پسند کوئی جنگ کوئی بدآمنی بس ھم امن سے جینا چاہتے ہے
وزیرستان کے کرکٹ کی تاریخ میں بہت سے ٹورنامنٹس منعقد ہو چکے ہیں لیکن ایسا معیاراور شاندار ٹورنمنٹ ھم نے پہلی بار دیکھا تماشائیوں نے بھرپور شرکت کیا
🎁 انعامات کی بارش یا تماشائیوں کا جنون؟ 🎁
✅✔️🏏
ہر لحاظ سے بے مثال! کپتان عادل کی قیادت میں منعقد ہونے والا یہ ایونٹ وزیرستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے نہیں، بلکہ خالص فخر سے لکھا جائے گا۔ ✍️✨
لوگ ٹورنامنٹ کراتے ہیں، عادل داوڑ نے "تاریخ" رقم کی ہے!
𝐖𝐞𝐥𝐥𝐝𝐨𝐧𝐞 𝐀𝐝𝐢𝐥 𝐁𝐡𝐚𝐢𝐢𝐢 𝐖𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞 𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐄𝐤 𝐀𝐮𝐫 𝐊𝐚𝐫𝐧𝐚𝐦𝐚 𝐋𝐢𝐤𝐡 𝐃𝐢𝐲𝐚𝐚 𝐀𝐩𝐧𝐲 ❤🤷‍♂️
Adil Khan ❤🙌

اج شیروں کرکٹ گراونڈ پر ملاگان زلمی 𝐕𝐬 ایپی  کا فائنل میچ فوتگی کیوجہ سے کنسل کردیاگیا
27/03/2026

اج شیروں کرکٹ گراونڈ پر ملاگان زلمی 𝐕𝐬 ایپی کا فائنل میچ فوتگی کیوجہ سے کنسل کردیاگیا

𝐓𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰 𝐁𝐢𝐠 𝐅𝐢𝐧𝐚𝐥 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡
𝐌𝐮𝐥𝐥𝐚𝐠𝐚𝐧 𝐙𝐚𝐥𝐦𝐢 𝐕𝐬 𝐄𝐩𝐩𝐢 𝟏𝟏
𝐓𝐨𝐬𝐬 𝐓𝐢𝐦𝐞 𝟑:𝟑𝟎 𝐩𝐦
𝐆𝐫𝐨𝐮𝐧𝐝:_ کریسنٹ سکول کے قریب شیرو گراونڈ

𝐓𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰 𝐁𝐢𝐠 𝐅𝐢𝐧𝐚𝐥 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡𝐌𝐮𝐥𝐥𝐚𝐠𝐚𝐧 𝐙𝐚𝐥𝐦𝐢 𝐕𝐬 𝐄𝐩𝐩𝐢 𝟏𝟏𝐓𝐨𝐬𝐬 𝐓𝐢𝐦𝐞 𝟑:𝟑𝟎 𝐩𝐦𝐆𝐫𝐨𝐮𝐧𝐝:_ کریسنٹ سکول کے قریب شیرو گراونڈ
26/03/2026

𝐓𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰 𝐁𝐢𝐠 𝐅𝐢𝐧𝐚𝐥 𝐌𝐚𝐭𝐜𝐡
𝐌𝐮𝐥𝐥𝐚𝐠𝐚𝐧 𝐙𝐚𝐥𝐦𝐢 𝐕𝐬 𝐄𝐩𝐩𝐢 𝟏𝟏
𝐓𝐨𝐬𝐬 𝐓𝐢𝐦𝐞 𝟑:𝟑𝟎 𝐩𝐦
𝐆𝐫𝐨𝐮𝐧𝐝:_ کریسنٹ سکول کے قریب شیرو گراونڈ

کل ہوگا زبردست افتتاحی میچJD Brand Vs Brand Zalmiافتتاح وینر ٹیم کو ٹرافی دیا جائیگاوینر ٹیم چیف گیسٹ پی ٹی آئی ورکرز خس...
19/02/2026

کل ہوگا زبردست افتتاحی میچ
JD Brand Vs Brand Zalmi
افتتاح وینر ٹیم کو ٹرافی دیا جائیگا
وینر ٹیم چیف گیسٹ پی ٹی آئی ورکرز خسوخیل وی سی ٹو ذیشان اخمد کے ہاتھوں سے ٹرافی 🏆وصول کرگا
𝐍𝐨𝐭𝐞👇
👈وقت کی پابندی لازمی ہے
👉𝐓𝐨𝐬𝐬 𝐓𝐢𝐦𝐞 𝟑:𝟒𝟓 𝐩𝐦
👉𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭 𝟒:𝟎𝟎 𝐩𝐦 𝐅𝐢𝐱
👉𝐌𝐮𝐥𝐥𝐚𝐠𝐚𝐧 𝐓𝐨𝐜𝐡𝐢 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐧𝐝

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری_!!ملاگان ٹوچی میں رمضان شاندار ٹینس کرکٹ ٹورنمنٹ بننے جارہا ہے 👈ٹورنمنٹ جونئیر کمیٹی رول کے مط...
17/02/2026

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری_!!
ملاگان ٹوچی میں رمضان شاندار ٹینس کرکٹ ٹورنمنٹ بننے جارہا ہے
👈ٹورنمنٹ جونئیر کمیٹی رول کے مطابق کھیلا جائے گا صدر عدنان کی زیر نگرانی میں
👈کسی سے کوئی زیادتی نہیں ہوگی
👈میچ فیکس 4 بجے پر شروع ہوگا
👈خواہشمند حضرات اپنا ٹیم نام منشن کریں'
#ملاگان زلمی رمضان ٹورنمنٹ

15/02/2026

آل وزیرستان𝐀𝐁𝐂 اوپن ٹورنمنٹ پر سٹار ملاگان 𝐕𝐬 صرف تم خسوخیل کا میچ کھیلا گیا سٹار ملاگان نے پہلے بلےبازی کا فیصلہ کیا اور 8 اورز میں 𝟏𝟎𝟔 رنز کا ٹارگیٹ دیا جس میں واجد کی 40 رنز اور تخسین کی 35 رنز کی اننگ شامل____!!
صرف تم مطلوبہ ھدف پورا کرنے میں پوری طرخ ناکام اور اسی طرخ سٹار ملاگان سیمی فائینل کیلئے کوالیفائی 👊💪
𝐖𝐞𝐥𝐥 Bowl👇
#𝐒𝐡𝐚𝐡𝐀𝐥𝐚𝐦
#𝐙𝐚𝐡𝐞𝐞𝐫
#𝐒𝐡𝐚𝐦𝐨
𝐒𝐭𝐚𝐫 𝐌𝐮𝐥𝐥𝐚𝐠𝐚𝐧 𝐐𝐮𝐚𝐥𝐢𝐟𝐲 𝐓𝐨 𝐒𝐞𝐦𝐢 𝐅𝐢𝐧𝐚𝐥 𝐎𝐧 𝐀𝐁𝐂 𝐀𝐥𝐥 𝐖𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐮 𝐤𝐡𝐞𝐥 𝐓𝐨𝐜𝐡𝐢

Address

NWTD
Bannu
MULLAGAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Mullagan cricket club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Star Mullagan cricket club:

Share

Category