27/07/2026
حکومت نے اربوں روپے کی لاگت سے پروٹ یکشن وال منظور کی، مگر افسوس کہ پہلی ہی شدید بارش میں یہ دیوار گر گئی یہ واقعہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ تعمیراتی کام میں معیار کا خیال نہیں رکھا گیا، اور عوام کے اعتماد کو ٹھس پہنچی ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس منصوبے کی شفاف تحقیقات کی جائیں، اگر کسی نے بدعنوانی، خیانت یا ناقص تعمیر میں کردار ادا کیا ہے تو اسے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے تاکہ آئند ہ عوام کے وسائل کا تحفظ ہو اور ایسے واقعات دوبارہ پیش نہ آئیں