31/12/2024
2024
اچھا سال رہا
کچھ دوست اجنبی ہوۓ
کچھ مخلص ساتھی ملے
کچھ پرانے لوگ ملے
کسی نے اپنا آپ دکھایا
کسی کو دل سے اتارا
ایک مخلص اس سال بھی ساتھ رہی
ھدایت کا راستہ ملا
اس سال یہ سیکھا کی سب کو ان کی اصل جگہ پر رکھنا چاہیے
کسی کا برا نہ سوچو
ہر شخص اپنی کہانی میں اچھا ہوتا ہے 🔥🖤
اپنے کام کو دل لگا کر محنت سے کرو اور نتائج اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دو 🦋🌸✨
میری منزل اللہ کی محبت 💝