Al Sagheer noha khuwan party

Al Sagheer noha khuwan party سرائیکی زبان میں نوحے سننے کے لیے ہمارے پیج الصغیر نوحہ خواں پارٹی کو فالو کریں جزاک اللہ

26/05/2026

9 ذوالحجہ شہادت سفیر امام حسیؐن سرکار مسلم ابن عقیلؐ😢

20/05/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وہ مقدس دن جن کا ہم پورا سال بےصبری سے انتظار کرتے ہیں، الحمدللہ پھر قریب آ گئے ہیں۔ 🏴
آج سے Al Sagheer Noha Khuwan Party محرم الحرام کی تیاریوں کا آغاز کر رہی ہے۔
ہم پھر سے امامِ مظلوم Imam Hussain کی بارگاہ میں اپنے عقیدت بھرے نوحے پیش کرنے جا رہے ہیں۔
یہ صرف آواز نہیں، یہ کربلا والوںؑ سے محبت، وفا اور غمِ حسینؑ کا اظہار ہے۔ 🖤🥀
دعا ہے کہ مولاؑ ہم سب کی اس حقیر خدمتِ عزا کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔ 🤲
لبیک یا حسینؑ 🏴
السلام علیک یا اباعبداللّٰہ الحسینؑ 🖤

11/03/2026

21 رمضان المبارک 2026
نوحہ شہادت مولا علی علیہ السلام
نوحہ:- پردیس دے وچ بابا ساڈے مانڑ مکائ ویندیں
الصغیر نوحہ خواں پارٹی حیدرآباد تھل

06/03/2026

افطاری
الصغیر نوحہ خواں پارٹی

15/08/2025

الحمدللہ
پرسہ 20 صفر چہلم امام حسین علیہ السلام
نوحہ :- سجاد پھوپھیاں دے گھن کچاوے
اے قید اوکھی نبھائ آندے
الصغیر نوحہ خواں پارٹی حیدرآباد تھل بھکر

مولا سفیرِ عزا کے تمام نوجوانوں کو سلامت رکھے شکریہ حوصلہ افزائی کے لیے ❤😘
10/07/2025

مولا سفیرِ عزا کے تمام نوجوانوں کو سلامت رکھے
شکریہ حوصلہ افزائی کے لیے ❤😘

الصغیر نوحہ خواں پارٹی کے تمام دوست سلامت رہیں،بہترین نوحہ پڑھنے والے جوان🤲🤲🤲🤲سلامتیاں ہوں

07/07/2025

الحمدللہ یادگار پرسہ
پرسہ 10 محرم الحرام 2025
نوحہ حضرت امام حسین علیہ السلام
نوحہ:- آ ول جُلوں خیمہ گا بابا
الصغیر نوحہ خواں پارٹی حیدرآباد تھل بھکر

Address

Bakkhar
6658

Telephone

+923456819012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Sagheer noha khuwan party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share