مدرسہ نجم المدارس باجوڑ ناوگئ خڑئ کمانگرہ سرہ شاہ

مدرسہ نجم المدارس باجوڑ ناوگئ خڑئ کمانگرہ سرہ شاہ 🗼
💡♦💡
🗼♦💈♦🗼
💡♦💡
⭕♦⭕
🗼♦༒♦🗼
♦༒♦
🗼♦༒♦🗼
♦༒♦
🗼♦༒♦🗼
𝙃𝙞𝙙𝙏𝙖𝙡𝙠

♦◆♦
◆◆◆◆◆◆◆◆◆
🔴🔴🔴🔴🔴

15/04/2026
09/04/2026

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

شعبہ قاعدہ اور شعبہ ناظرہ بھی ہے الحمداللہ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
05/04/2026

شعبہ قاعدہ اور شعبہ ناظرہ بھی ہے الحمداللہ 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

04/04/2026

"مدرسہ نجم المدارس ضلع باجوڑ تحصیل ناوگئی خڑئ کمانگرہ سرہ شاہ کا یہ ننھا طالبِ علم دستارِ فضیلت کے بابرکت موقع پر نہایت اعتماد اور فصاحت کے ساتھ تقریر پیش کر رہا ہے۔ یہ منظر اس بات کی روشن دلیل ہے کہ نجم المدارس صرف تعلیم ہی نہیں بلکہ بہترین تربیت، اخلاق اور کردار سازی میں بھی نمایاں مقام رکھتا ہے۔ ایسے باہمت اور باصلاحیت طلبہ ہی اس ادارے کا اصل سرمایہ اور روشن مستقبل ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس ننھے طالبِ علم کو علمِ دین کا عظیم خادم بنائے اور مدرسہ نجم المدارس کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔"

02/04/2026

مدرسہ نجم المدارس ضلع باجوڑ تحصیل ناوگئ خڑئ کمانگرہ سرہ شاہ میں امیر جمیعت علمائے اسلام تحصیل ناوگئ حضرت مولانا عزیز الرحمن حقانی صاحب خطاب

01/04/2026

---

🌟🌟 بڑی خوشخبری 🌟🌟
✨ خڑئ کمانگرہ سرہ شاہ کیلئے ✨

🔵━━━━━━━━━━━━━━━━🔵
📘 دارالعلوم نجم المدارس 📘
📍 ضلع باجوڑ، تحصیل ناوگئ
🔵━━━━━━━━━━━━━━━━🔵

📢📢 داخلے جاری ہیں 📢📢

🟢 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے
انہیں دینی تعلیم سے آراستہ کریں 🟢

🔴━━━━━━━━━━━━━━━━🔴
👳‍♂️ مہتمم:
مولانا محمد عمران حقانی صاحب
🔴━━━━━━━━━━━━━━━━🔴

30/03/2026

السلام علیکم ،میں مولانا محمد عمران حقانی ، آج کے پروگرام میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانانِ گرامی، علماءِ کرام، نوجوانوں اور عوام الناس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
میں خصوصاً اُن احباب کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے شدید بارش کے باوجود اپنی قیمتی وقت نکال کر ہمارے پروگرام کو رونق بخشی۔ آپ سب کی شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر اور حوصلہ افزائی کا سبب ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیں آئندہ بھی اسی طرح آپ کی محبت اور تعاون حاصل رہے۔ آمین

29/03/2026

السلام علیکم انشاءاللہ کل بروز پیر بتاریخ 30 /2026 کو مدرسہ نجم المدارس ضلع باجوڑ تحصیل ناوگئ خڑئ کمانگرہ سرہ شاہ میں ایک بابرکت پروگرام ختم القرآن داستار فضیلت ہوگا تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے کہ اس پروگرام میں شرکت کریں اور ثواب حاصل کریں شکریہ مہتمم مولانا محمد عمران حقانی صاحب

15/12/2025

🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ نجم المدارس باجوڑ ناوگئ خڑئ کمانگرہ سرہ شاہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category