III world

III world On this page you will get general knowledge, education, sports, health, politics and fun. And will get the latest news from the whole world.

یہ جو تمھارا شیر ببرو پلئیر آف دی میچ ایوارڈ لے رہا ہے اس نے اپنے دس کیرئیر  ولڈ کپ میں ایک بھی پلیئر آف دی میچ ایوارڈ ح...
20/04/2026

یہ جو تمھارا شیر ببرو پلئیر آف دی میچ ایوارڈ لے رہا ہے اس نے اپنے دس کیرئیر ولڈ کپ میں ایک بھی پلیئر آف دی میچ ایوارڈ حاصل نہیں کیا ہے

بابر اعظم کی پی ایس ایل 11 میں پہلی سینچری ۔۔۔۔!!! بابر اعظم نے 52 گیندوں پر سینچری مکمل کی بابر اعظم کی پوری اننگز میں ...
19/04/2026

بابر اعظم کی پی ایس ایل 11 میں پہلی سینچری ۔۔۔۔!!!

بابر اعظم نے 52 گیندوں پر سینچری مکمل کی بابر اعظم کی پوری اننگز میں صرف ایک ڈاٹ بال تھی

کیا بات ہے بابر اعظم زبردست اننگز ۔۔ ہیٹرز کی نیندیں خراب کردی

19/04/2026
🚨 کراچی کنگز نے پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے جیسن رائے کو سائن کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔!!!❤️🔥جیسن روۓ کو محمد وسیم کے متبادل کے طور ...
15/04/2026

🚨 کراچی کنگز نے پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے جیسن رائے کو سائن کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔!!!❤️🔥

جیسن روۓ کو محمد وسیم کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔!!!





Well Come back Jason Roy in Pakistan Super League

آئ پی ایل 2026 🚨کیمرون گرین ایک بار پھر زیرو پر آؤٹ 🙄25 کروڑ کی بھاری قیمت میں کولکتہ نے خریدا تھا لیکن پرفارمنس بالکل ز...
15/04/2026

آئ پی ایل 2026 🚨

کیمرون گرین ایک بار پھر زیرو پر آؤٹ 🙄

25 کروڑ کی بھاری قیمت میں کولکتہ نے خریدا تھا لیکن پرفارمنس بالکل زیرو 😎

کیا واقعی یہ 25 کروڑ کا پلیئر ہے 🤔

Address

Bajauri Koruna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when III world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to III world:

Share