اندھیری رات کا مسافر

اندھیری رات کا مسافر آواز دے کر چھپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کے ہر بار آگئے 🌻

12/07/2026

کبھی کبھی، آپ وضاحت نہیں کر سکتے کہ اندر کیا کچھ چل رہا ہے 🌻

10/07/2026

اور سنتے ہیں کہ تجھ کو بھی زمانے سے گلا ہے
مجھ کو بھی یہ دنیا نہیں راس آئی 🌻

26/06/2026

حادثے اور بھی گزرے ہیں گراں مجھ پہ مگر
مرحلہ تجھ سے بچھڑنے کا مجھے مار گیا 🌻

17/05/2026

ہم جھیل رہے ہیں تیری قِلتّ اُسے کہنا 🙂

17/05/2026

بخت ہار جائیں تو کسی کے چھوڑے ہوئے بھی چھوڑ جاتے ہیں🙂🌻

12/05/2026

لَا شَيْءَ يَدُومُ لِلأَبَد
حَتَّى اللَّحَظَاتُ الصَّعْبَةُ لَهَا نِهَايَةٌ!

کُچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا،
حتیٰ کہ مُشکل لمحے بھی آخرکار ختم ہو جاتے ہیں۔🌻

11/05/2026

گفتگو میں بے ساختگی، پیاروں کی دیکھ بھال، اور وفاداری یہ وہ چیزیں ہیں جو دی جاتی ہیں، مانگی نہیں جاتیں !🌻

11/05/2026

؛ اور اب تو خاک سے باہر ہیں کونپلیں میری
جو وقت مجھ پہ کڑا تھا گُزار بیٹھا ہوں ;")

کبیر اطہر ۔

09/05/2026

تمھارے بعد جسارت نہ ہوئی ، آگے بڑھوں
تمھارے بعد بھلے بھی برے لگے مجھ کو !

سیمی چوہدری 🩶

Address

Bahawalpur
BAHAWALPUR

Telephone

+923474661526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اندھیری رات کا مسافر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اندھیری رات کا مسافر:

Shortcuts

Share

Category