Artist

Artist Dinner is all about taste. And mainly a place for Iubians for recreation at foot step. Make every moment delicious. :)

11/06/2019

اسے کہنا! قسم لے لو
تمہارے بعد اگر ہم نے
کسی کا خواب دیکھا ہو
کسی کو ہم نے چاہا ہو
کسی کو ہم نے سوچا ہو
کسی کی آرزو کی ہو
کسی کی جستجو کی ہو
کسی کی راہ دیکھی ہو
کسی کا قرب مانگا ہو
کسی کو ساتھ رکھا ہو
کسی سے آس رکھی ہو
کوئی امید باندھی ہو
کوئی دل میں اتارا ہو
کوئی تم سے پیارا ہو
کوئی دل میں بسایا ہو
کوئی اپنا بنایا ہو
کوئی روٹھا ہو تو ہم نے
اسے رو رو منایا ہو
کسی کی یاد کا موسم
میرے آنگن میں آیا ہو
کسی سے بات کرنے کو
کبھی یہ ہونٹ ترسے ہوں
کسی کی بے وفائی پر
کبھی یہ نین برسے ہوں
کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر
تیرے دکھ میں نہ روۓ ہوں
تمہارے بعد ہم ایک پل بھی
اگر جو چین سے سوۓ ہوں
کبھی جگنو، کبھی تارا
کبھی ماہتاب دیکھا ہو
اسے کہنا! قسم لے لو
تمہارے بعد اگر ہم نے
کسی کا خواب دیکھا ہو
قسم لے لو !
اسے کہنا! قسم لے لو..

06/06/2017

"It's ok" and "I'm fine" are the two most common lies spoken in the world.

05/06/2017

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﺎﺿﯽ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮨﯽ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ، ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﭘﺎﮎ ﮨﮯ۔ ﺧُﺪﺍ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
#گوہر

05/06/2017

05/06/2017

The strongest people make time to help others, even if they’re struggling with their own personal problems.

05/06/2017

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﭩﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﺕ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﻣﭩﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﮐﻮ ﺣﻘﺎﺭﺕ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭨﮭﮑﺮﺍ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
#گوہر

07/10/2016
17/07/2016

خواتین کا کہنا ہے کہ جس آیت میں ہمارے پردے کا حکم ہے، وہاں ہم سے پہلے مردوں کو نظریں جھکانے کا حکم ہے۔
مردوں کا کہنا ہے کہ خواتین جب بےپردہ نکلیں گی تو نگاہیں اٹھیں گی ہی!
اسی نوک جھونک میں کہ تم نگاہیں نیچی کرو، میری بےپردگی کو نہ دیکھو، اور تم پردہ کرو تا کہ لوگ نہ دیکھیں"
دونوں فریقین اپنے فرائض بھول گئے ہیں۔
یاد رکھنے کی بات یہاں دونوں فریقین کے لئے یہ ہے کہ آپ اپنے عمل کے لئے جوابدہ ہیں، دوسرے کے لئے نہیں۔
روزِ قیامت عورتیں یہ کہہ کر بری نہیں ہو سکتیں کہ
"پردہ کرنے سے کیا فرق پڑتا ہے،
جنہوں نے دیکھنا ہے، وہ برقعے میں لپٹی خواتین کو بھی نہیں بخشتے۔"
اور مرد یہ جواز پیش نہیں کر سکیں گے کہ
"عورت خود دعوتِ نظارہ پیش کر رہی تھی، میرا کیا قصور؟

21/02/2016

Mistake Is A Single Page Of Life ..
But RelatioN Is Full Book ..
So Don't Lose Full Book fOr A Single Page ..!!!
Good Morning Have A Nice Day... :)

09/12/2015

Never say goodbye when you still want to try. Never give up when you can still take it. Never say you don't love them when you can't let go...

Address

University Road
Bahawalpur
63100

Telephone

+923077704440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Artist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share