04/08/2026
درج ذیل ڈرائیور صبح انٹری ٹیسٹ کے لئے آنے والے طلباء و طالبات کے لئے پک اینڈ ڈراپ کی ڈیوٹی کریں گیں۔
۔
محمد ناصر (ڈرائیور)
فون : 03004173919
بس نمبر: GBK-847
صبح 8:00 بجے CUVAS سے بس نکلے گی اور 8:30 پر Yazman پہنچے گی۔
9:10 پر Yazman سے واپسی نکلے گی اور 9:40 پر CUVAS پہنچے گی۔
۔
محمد راشد (ڈرائیور)
فون: 03009684581
بس نمبر: GBK-944
صبح 8:15 پر بس CUVAS سے نکلے گی اور 8:45 پر لاری اڈا پہنچے گی۔ واپسی 9:15 پر لاری اڈا سے نکلے گی اور 9:45 پر CUVAS پہنچے گی۔
۔
ذاہد حسین (ڈرائیور)
فون نمبر: 03034213797
ہائی روف نمبر: LEG-18-992
صبح 8:45 پر CUVAS سے نکلے گی اور 9:00 بجے ایئر پورٹ چوک پر ٹھہرے گی۔ واپسی 9:20 پر ایئر پورٹ چوک سے نکلے گی اور 9:35 پر CUVAS پہنچے گی۔