UC 6 Chak no 24 bc bahawalpur

UC 6 Chak no 24 bc bahawalpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UC 6 Chak no 24 bc bahawalpur, Camera/Photo, Bahawalpur.

فیسبک سروے اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں
23/11/2022

فیسبک سروے
اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں

Thanks DC sub bahawalpur
26/03/2022

Thanks DC sub bahawalpur

11/03/2022
20/02/2022

ایک افریقی شخص ایسے شہر میں پہنچا جہاں تقریباً شہر کی آبادی کا نظام قرض پر چلتا تھا،
اس افریقی شخص نے 1000 روپے ہوٹل کے کاؤنٹر پر رکھےاور بولا میں کمرہ پسند کرنے جا رہا ہوں۔
ہوٹل کا مالک فورا” 1000 روپے لے کر بھاگا گھی والے کے پاس اور اس کے 1000 روپے دے کر گھی کا حساب چکادیا۔
گھی والا بھاگا دودھ والے کے پاس اور 1000 دے کر دودھ والے کا حساب چکادیا۔
دودھ والا بھاگا گائے والے کے پاس اور گائے والے کو 1000 روپے دے کر دودھ کا حساب پورا کردیا۔
گائے والا بھاگا چارے والے کے پاس اور چارے کا 1000 روپے کا کٹوا آیا
چارے والا گیا اسی ہوٹل پر وہ وہاں ادھار میں کھانا کھاتا تھا اس نے 1000 روپے دے کر
کھانے کا حساب چکتا کیا
وہ افریقی شخص واپس آیا اور یہ کہہ کر اپنے 1000 روپے لے گیا کہ اسے کوئی کمرہ پسند نہیں آیا۔
نہ کسی نے کچھ لیا
نہ کسی نے کچھ دیا
سب کا حساب چکتا
بتانا گڑبڑ کہاں ہے؟
کہیں گڑبڑ نہیں ہے بلکہ سبھی کی غلط فہمی ہے کہ روپے ہمارے ہیں جبکہ دنیا صرف اتنی ہی ہماری ہے جو اعمال صالحہ کی شکل میں صندوق میں ڈالی، پہن لیا اور کھا لیا باقی سب کچھ لواحقین کا ہے۔
خالی ہاتھ آئے تھے خالی ہاتھ ہی جانا ہوگا مگر اعمال کا صندوق ساتھ ہوگا۔“

19/02/2022
بل گیٹس عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں (📸: PM House)     #
17/02/2022

بل گیٹس عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں

(📸: PM House)

#

17ویں چولستان جیپ ریلی جیتنے والے۔
17/02/2022

17ویں چولستان جیپ ریلی جیتنے والے۔

احمد پوری گیٹ بہاولپور
17/02/2022

احمد پوری گیٹ بہاولپور

Address

Bahawalpur
+92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 6 Chak no 24 bc bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category