aq_sa.vibes

aq_sa.vibes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from aq_sa.vibes, Photography Videography, Bahawalpur.

خزاں کی رت میں گلاب لہجہ،بنا کے رکھنا کمال یہ ہےہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہےذرا سی لغزش پہ توڑ دی...
17/03/2026

خزاں کی رت میں گلاب لہجہ،بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے

ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے

کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے

خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے!
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے

کسی کی رہ سے خدا کی خاطر ، اٹھا کے کانٹے ، ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے

وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا، کمال یہ ہے

ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے
(شاعر : محسن نقوی )

aesthetic aestheticvideos aesthetics naturelovers nature naturephotography darkvibes darkvideos editing edit islamiauniversitybahawalpur islamiauniversityofbahawalpur bwp bwpphotography bwphoto iubshoots rose nimrahahmed urdu poetry captions picoftheday aesthaticphotography naturephotography beauty

بخشے جائیں گے آل محمّدﷺ کی خاطر💯ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے😔            #aesthetic                              ...
26/05/2022

بخشے جائیں گے آل محمّدﷺ کی خاطر💯
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے😔

#aesthetic

 #بچپن چلو پھر ڈھونڈ لائیں ہم ، اسی معصوم بچپن کو ،جہاں سپنا سجایا تھا ،جہاں بچپن بتایا تھا ،جہاں پیڑوں کے ساۓ میں ،گھرو...
14/04/2022

#بچپن
چلو پھر ڈھونڈ لائیں ہم ،
اسی معصوم بچپن کو ،
جہاں سپنا سجایا تھا ،
جہاں بچپن بتایا تھا ،
جہاں پیڑوں کے ساۓ میں ،
گھروندا اک بنایا تھا ،
چلو پھر ڈھونڈ لائیں ہم ،
اسی معصوم بچپن کو ___

معصوم خواب، معصوم خواہشیں ، نہ رشتوں کی فکر، چھوٹی چھوٹی خوشیاں ، عید کا بے صبری سے انتظار
ہائے🔥😍، کہاں کھو گیا وہ بچپن🍁

Follow .vibes
Like. Comment. Share

#aesthetic

حد سے بڑھا جب ملال تو ہم مسکرا دیے 🍁🙂Follow .vibes Like. Comment. Share.             #aesthetic                         ...
13/04/2022

حد سے بڑھا جب ملال تو ہم مسکرا دیے 🍁🙂

Follow .vibes

Like. Comment. Share.

#aesthetic

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when aq_sa.vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share