موسم نیوز - پاکستان

موسم نیوز - پاکستان Welcome to our Cricket page! Here, we strive to bring you the latest updates, news, and analysis from the world of cricket.

08/04/2026

From Foundation to Finish: Stunning Bridge Construction Over a Deep Mountain Lake.
Modern bridge construction over a deep mountain lake built on a strong rock foundation, following standard civil engineering practices. The project covers the complete workflow from abutment construction, rebar works, and formwork installation to girder placement, deck slab construction, and concrete casting. Final stages include asphalt paving, railing installation, and road marking, resulting in a durable single-span bridge without piers in a mountainous forest environment.

رات 9 بج کر 13 منٹ (PST) پر ایک درمیانے درجے کا زلزلہ
03/04/2026

رات 9 بج کر 13 منٹ (PST) پر ایک درمیانے درجے کا زلزلہ

آپ کا علاقہ کونسا ہے؟ کیا وہاں سب ٹھیک ہے؟
03/04/2026

آپ کا علاقہ کونسا ہے؟ کیا وہاں سب ٹھیک ہے؟

اگر میرا رائیڈر ایسے آیا تو میں نے تو ساتھ ہی چلے جانا😅😅😅(Disclaimer: This post is for awareness and illustrative purpos...
31/03/2026

اگر میرا رائیڈر ایسے آیا تو میں نے تو ساتھ ہی چلے جانا😅😅😅

(Disclaimer: This post is for awareness and illustrative purposes. The accompanying image is AI-generated and is based on recent media reports highlighting the impact of fuel costs on daily wage workers.)

لو جی ترمپو ولی عہد کے بعد شہباز شریف کو شروع 🤣🤣🤣
31/03/2026

لو جی ترمپو ولی عہد کے بعد شہباز شریف کو شروع 🤣🤣🤣

جب بھی ٹیم جیت کے قریب ہوتی ہے اور حارث روف کے پاس اچھا اسپیل کرنے کا وقت آتا ہے، اس وقت ہے حارث روف ہگ دیتا ہے اور پاکس...
29/09/2025

جب بھی ٹیم جیت کے قریب ہوتی ہے اور حارث روف کے پاس اچھا اسپیل کرنے کا وقت آتا ہے، اس وقت ہے حارث روف ہگ دیتا ہے اور پاکستان ٹیم میچ ہار جاتی ہے اکیلے حارث روف نے کئی اہم میچز میں ٹیم کو ہروایا ہے۔

گوروں کو اتنے سپورٹر اپنے گھر نہیں ملتے جتنے آج لاہور مل گئے ہیں۔ یہ لاہوریوں کی جیت ہے جو اپنے کھلاڑیوں کی کامیابی کے ل...
23/02/2025

گوروں کو اتنے سپورٹر اپنے گھر نہیں ملتے جتنے آج لاہور مل گئے ہیں۔ یہ لاہوریوں کی جیت ہے جو اپنے کھلاڑیوں کی کامیابی کے لیے اتنے جوش و جذبے سے بھرے ہوئے ہیں۔ یہ ان کی کھیل کی بے مثال حوصلہ افزائی ہے جو انہیں زندہ دل بنا رہی ہے۔ پاکستان میں مزید کھیلوں کے مقابلے کروانے کی ضرورت ہے۔ یہاں ایک ٹرک بتاتا چلوں کہ یورپ اور شائد امریکہ میں رہنے والے کرکٹ کے شائقین آئی سی سی کی ویب سائٹ پر مفت لائیو میچ دیکھ سکتے ہیں۔ وہیں اگر آپ کے پاس کسی یورپی ملک کی وی پی این ہے تو پاکستان میں یورپ بیٹھے آئی سی سی کی ویب سائٹ سے مفت میچ دیکھا کریں۔
icc champions trophy pakistan, champions trophy 2025, champions trophy 2025 india squad pakistan, champions trophy pakistan, pakistan champions trophy, india vs pakistan champions trophy 2025, 2025 icc champions trophy pakistan, icc champions trophy pakistan 2025, icc champions trophy 2025 pakistan, pakistan champions trophy 2025, champions trophy 2025 pakistan

19/02/2025

2 بجے پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ Live ہوگا Facebook, youtube پر اور
تمام (ICC Champions Trophy 2025) کے میچز (HD Quality) میں Sportz Stream پر فری میں اب Facebook،YouTube پر دیکھیں نہ کوئی Link کا مسئلہ اور نہ کوئی Live بند ہونے کا ابھی فالو کریں
جلدی Follow کریں اب آپ کا Mb بھی کم use ہوگا اور کوالٹی بھی Hd.
اپنے دوستوں اور گروپوں میں بھی Share کریں.

آج سے 29 سال بعد پاکستان میں آئی سی سی ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے- اور آج سے انشاء اللّه کرکٹ مکمل طور پر پاکستان میں واپس ...
19/02/2025

آج سے 29 سال بعد پاکستان میں آئی سی سی ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے-
اور آج سے انشاء اللّه کرکٹ مکمل طور پر پاکستان میں واپس آ جائے گی۔

19/02/2025

Pakistan host New Zealand in the opening match of the ICC Champions Trophy 2025. Action at Karachi's National Stadium gets under way at 2pm.

Address

Bahawalnagar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923117104033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when موسم نیوز - پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category