07/04/2023
جو دوست بھی اپنا قیمتی خون عطیہ کرنا چاہتے ہیں پلیز انباکس میں آ ئیں اور اپنا
بلڈ گروپ ۔۔۔۔۔۔
موبائل نمبر ۔۔۔۔۔۔
ایڈریس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لازمی لکھوائیں
یہ تین باتیں کنفرم کریں اور اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔ آ پ ٹیم ایڈمن کے نمبر پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں جزاک اللہ خیرا
چشتیاں تھلیسیمیا بلڈ ڈونیشن آ فیشل ٹیم
ٹیم ایڈمن محمد رضوان اقبال 03074988621