Ajk Zani

Ajk Zani I AM WORK ONLINE/OFFLINE, BOOKINGS ARE AVAILABLE FOR VIDEO GRAPHING,VIDEO SHOOTING,VIDEO EDITING.

آپ کی سالگرہ پہ ہم دیتے ہیں یہ دعاخوشیاں آپ کے دامن سے کبھی نہ ہو جداخدا کی رحمتوں میں کبھی کمی نہ آےآپ کے ہونٹوں کی مسک...
30/07/2023

آپ کی سالگرہ پہ ہم دیتے ہیں یہ دعا
خوشیاں آپ کے دامن سے کبھی نہ ہو جدا
خدا کی رحمتوں میں کبھی کمی نہ آے
آپ کے ہونٹوں کی مسکراہٹ کبھی نہ جائے
ولی بِن وقاص❤️ _سالگرہ مبارک ہو.🎉🎁.....!!!!!!

RajasTanveer RajarHadia Tahir Tahir

آگاہی پوسٹ! ⚠️🚫 کئی بار سالگرہ کے موقع پر دوستوں کا چہرہ کیک میں ڈالا جاتا ہے۔ اکثر کیک کی اونچائی یا وزن زیادہ ہونے کی ...
28/07/2023

آگاہی پوسٹ! ⚠️🚫 کئی بار سالگرہ کے موقع پر دوستوں کا چہرہ کیک میں ڈالا جاتا ہے۔ اکثر کیک کی اونچائی یا وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے کیک کو اس میں ایک چھڑی ڈال دی جاتی ہے تاکہ توازن درست رہے۔ ایسی صورت حال میں کوئی بھی حادثہ رونما ہو سکتا ہے، یہ چھوٹی چھوٹی ڈنڈیاں بھی آنکھوں کو تباہ کر سکتی ہیں۔ اس لیے کبھی غلطی سے بھی کیک میں کسی کا چہرہ مت لگائیں۔ خود بھی احتیاط کریں اور دوسروں کو بھی خبردار کریں، شکریہ۔
Awareness post ! ⚠️🚫
Many times on the occasion of birthdays, the face of friends is inserted into the cake.
Often because the cake is over height or overweight, the cake is put a stick in it so that the balance is correct. Any accident can happen in such a situation, even these small sticks can destroy the eyes. So never put anyone's face in the cake even by mistake.
Be careful yourself and warn others too, thank you.

    ؟گزشتہ دنوں پلاں ایک نوجوان لڑکی کا اغوا اجتماعی زیادتی اور پھر قتل کیا گیا جس کا مقدمہ تھانہ کہوٹہ میں درج ہےدو ہفت...
24/07/2023


؟
گزشتہ دنوں پلاں ایک نوجوان لڑکی کا اغوا اجتماعی زیادتی اور پھر قتل کیا گیا جس کا مقدمہ تھانہ کہوٹہ میں درج ہے
دو ہفتے گزر جانے کے باوجود پولیس قاتل گرفتار کرنے میں ناکام رہی گزشتہ کل تونگیری کے مقام پہ متاثرین نے روڈ بلاک کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا جس میں سیول سوسائٹی جموں کشمیر لبریشن فرنٹ, حویلی یوتھ الائنس نے بھر پور شرکت کی تاہم پولیس نے تین دن کا وقت مانگ لیا تھا۔
اور آج شنید میں ہے کہ پولیس درندگی کے اس واقع کو ایک حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے ہمیں معلوم ہے کہ یہاں ایسا ہی ہوتا آیا ہے کیونکہ پولیس کو انہی جرائم سے کمائی کے مواقعے ملتے ہیں۔
ہم ایک بات صاف صاف بتا دیں کہ اگر پلاں قتل کو دبانے کی کوشش کی گئی تو پھر جو ہو گا اس کی تمام تر ذمہ داری کہوٹہ انتظامیہ اور SP پہ ہو گی
کیونکہ SP حویلی بہت سے انٹریو میں بتا چکے ہیں کہ یہ کوئی خودکُشی یا حادثہ نہیں یہ قتل ہے
تو آب کتنی رقم ملی ہے جس کے بدلے کیس کا رخ بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے
حویلی میں یا تو پلاں قتل آخری ہو گا یا پھر ایک تباہی کی شروعات اسی سے ہو گی ہماری شرافت کو کمزوری مت سمجھا جائے اگر ہماری عزت سے کھیل کر ہم سے شرافت کی توقع رکھی جا رہی ہے تو قانون نافذ کرنے والوں کی حماقت ہے۔
ہم انصاف کے سامنے شریف ہیں مگر لاقانونیت درندگی کے سامنے شرافت کا لبادہ مزید نہیں اوڑھ سکتے۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے کے حوالہ سے متاثرین کو انصاف دلاہیں ورانہ امن و امان کی خرابی کی زمہ داری ہم قبول نہیں کریں گے
اسے ہماری دھمکی سمجھا جائے یا انصاف کے لیے زخمی خاندان کی اپیل

23/07/2023

چلتا ہوا کاروبار for sale bypas road bagh. مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

Contact num # 03322200026
# 03215818388

Insaan Kabhi Shikast Nahi Khata 💯Ya To Jeet Jata Hai /Ya Kuch Seekh Jata Hai ☺️
23/07/2023

Insaan Kabhi Shikast Nahi Khata 💯
Ya To Jeet Jata Hai /Ya Kuch Seekh Jata Hai ☺️

Aor Phirوجہ کُچھ اور بھی مل جاتی ہے اِس دنیا میں جینے کی!😏💯
21/07/2023

Aor Phir
وجہ کُچھ اور بھی مل جاتی ہے اِس دنیا میں جینے کی!😏💯

19/07/2023

Place ??

19/07/2023

O desh Mwray 😍🥰
Place ????

پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان،200 بڑا کر 9 روپے کم اب دیکھو جشن😊😁
15/07/2023

پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان،200 بڑا کر 9 روپے کم اب دیکھو جشن😊😁

15/07/2023

Public share kro ywr

Address

Bagh Azad Kashmir
Bagh
12500

Telephone

+923175510010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk Zani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajk Zani:

Share

Category