The Adventure

The Adventure جٹ♥️

20/06/2025

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

One of Pakistan’s most famous TikTokers, Mr Patlo, has reportedly been arrested at Dubai Airport, sparking a wave of spe...
22/04/2025

One of Pakistan’s most famous TikTokers, Mr Patlo, has reportedly been arrested at Dubai Airport, sparking a wave of speculation across social media.

Details in first comment.

دبئی میں پراپرٹی کی تاریخی خرید و فروخت، 3 ماہ میں 38 ارب ڈالر کے سودےمتحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ ن...
20/04/2025

دبئی میں پراپرٹی کی تاریخی خرید و فروخت، 3 ماہ میں 38 ارب ڈالر کے سودے

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ نے 2025 کی پہلی سہ ماہی میں تاریخی خریدو فرخت کی گئی

سال کے ابتدائی 3 ماہ میں مجموعی طور پر 45474 پراپرٹی سودے ہوئے جن کی مالیت 142.7 ارب درہم (تقریباً 38 ارب امریکی ڈالر سے زائد) رہی۔

دبئی کے رئیل اسٹیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق پراپرٹی کی تعداد اور مالیت گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں بالترتیب 22 فیصد اور 30 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔

یہ سودے گزشتہ دو سالوں کے ابتدائی تین ماہ کے موازنے میں 21 فیصد اور مالیت میں 34 فیصد اضافے کو ظاہر کرتے ہیں۔

زیر تعمیر ( آف پلان ) پراپرٹیز کی مقبولیت
دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ میں زیر تعمیر (آف پلان) پراپرٹیز کی فروخت کا غلبہ رہا جو تمام سودوں کا 56 فیصد رہی۔

25440 آف پلان سودے 55.2 ارب درہم (تقریباً 15.7 ارب امریکی ڈالر ) کی مالیت کے رہے جو 2024 کے ابتدائی تین ماہ کے مقابلے میں 24 فیصد اضافے کو ظاہر کرتے ہیں۔

تاہم ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ جلد ہی دبئی کی مارکیٹ ایک بار پھر ڈاون فال کی طرف جا سکتی ہے کیوں کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کا یہ اتار چڑھاو ہی اس مارکیٹ کو بیلنس رکھتا ہے

دبئی کچھ ہی عرصہ پہلے بھی ایک ڈاون فال دیکھ چکا ہے

پبلک سروس میسج /  سائنس کے مطابق سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت  کھڑے  نہ ہوں جب بادل گرج رہے  ہوں اور بارش ہو رہی ...
20/04/2025

پبلک سروس میسج /
سائنس کے مطابق سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت کھڑے نہ ہوں جب بادل گرج رہے ہوں اور بارش ہو رہی ہو ,
بجلی گرنے کے آثار
جب کسی جگہ پر آپ کے سر کے بال یا جسم کے بال اوپر کی طرف کھڑے ہو جائیں,
مقناطیسی حالت محسوس ہو کہ کوئی چیز جسم کی اوپر کی طرف کشش کر رہی ھے
تو یہاں سے فورا" جلدی جلدی نکل جائیں
وھاں پر بجلی گرے گی_____
صدقہء جاریہ سمجھ کر معلومات دوسروں تک پہنچائیں____؟؟
شکریہ

سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو...
20/04/2025

سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔
لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو اس کی قیمت 10، 20 ہزار کی ہو جائے گی۔

یہاں وزن معنی نہیں رکھتا، آپ کس جگہ بیٹھے ہیں وہ اہمیت رکھتی ہے۔
اس لیے کوشش کریں کہ اچھی محفلوں میں بیٹھا جائے اور اپنا وقار بحال رکھا جائے۔

Address

Badin

Telephone

+923490264806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Adventure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share