••• Pakistani Fashion Club •••

••• Pakistani Fashion Club ••• Love photography
Love natures beauty
Love poetry

جانے والوں سے یہ سیکھا ہےآنے والوں نے بھی جانا ہے
12/07/2021

جانے والوں سے یہ سیکھا ہے
آنے والوں نے بھی جانا ہے

وت شمس عروج تو لہہ گیا ہے وت رات ہوسی ، تیڈی یاد ہوسی
12/07/2021

وت شمس عروج تو لہہ گیا ہے
وت رات ہوسی ، تیڈی یاد ہوسی

اگر تم یوں راضی تو میں بھی قربان اپنی اذیتوں پر
12/07/2021

اگر تم یوں راضی تو میں بھی قربان اپنی اذیتوں پر

جاگتے جاگتے ساری عمر کٹی ہو جیسے
12/07/2021

جاگتے جاگتے ساری عمر کٹی ہو جیسے

اختیار ہوا تو۔۔۔۔
12/07/2021

اختیار ہوا تو۔۔۔۔

👍
12/07/2021

👍

اِک دِن خوشیاں پائے گا فرقہ اُداس لوگوں کا
12/07/2021

اِک دِن خوشیاں پائے گا
فرقہ اُداس لوگوں کا

میں وہ ہوں جس میں مبتلاخود اُداسی ہے
12/07/2021

میں وہ ہوں جس میں مبتلا
خود اُداسی ہے

شام کے بعد کسی درگاہ پر روشن ہونے والےکسی چراغ کے جیسی ہیں تمہاری آنکھیں
12/07/2021

شام کے بعد کسی درگاہ پر روشن ہونے والے
کسی چراغ کے جیسی ہیں تمہاری آنکھیں

ویسے ہی تمہیں وہم ہے، افلاک نشیں ہیںتم لوگ بڑے لوگ ہو، ہم خاک نشیں ہیں
12/07/2021

ویسے ہی تمہیں وہم ہے، افلاک نشیں ہیں
تم لوگ بڑے لوگ ہو، ہم خاک نشیں ہیں

وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے مگر ایک بار آزما کر تو دیکھو
12/07/2021

وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے
مگر ایک بار آزما کر تو دیکھو

کسی کے پاس رہنا ہو تو تھوڑا دور رہنا چاہیے
12/07/2021

کسی کے پاس رہنا ہو تو تھوڑا دور رہنا چاہیے

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ••• Pakistani Fashion Club ••• posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share