12/05/2024
خالصہ سرکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥱
زیر نظر ویڈیو میرے سکول کی ہے ۔زرا دھیان سے پڑھنا
یہ وہ خطہ ہے جو انگریزوں ہندؤ سے بغیر کسی ہتھیار بغیر کسی اصلحے سے جنگیں لڑی کافی جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا تا ہم ایک آزاد کوم بنے
نہ تو ہمیں قائد اعظم نے آزادی دلوائ ہے اور نہ ہی کسی سرکار نے ہمارے عزیز اس خطے کی آزادی کیلے اپنی زندگیاں گنوا بیٹھے اس وقت نہ تو کوئ فوج تھی نہ ہی کوئ سرکار آج کہا سے آئے ہے یہ زمینوں کے دعوے دار لعنت بیشمار بیجھتا ہو ایسی سرکار پر جو غریب عوام کو کچھ دے نہیں سکی بلکہ اس کا نوالہ بھی چھینے کی کوشش میں لگی ہے ۔آج تک ایک اسکول نہیں دے سکی یہ سرکار ۔فوج کی دی ہوئی بھیک بیس سال پرانی اس خستہ حال عمارت میں ہم نے اپنی تعلیم کا آغاز کیا لیکن اساتذہ کے نہ ہونے کی وجہ سے ہمارا مستقبل تباہ ہوگیا میری طرح کے کتنے نوجوانوں کا مستقبل ضائع ہوگیا سرکار کو أس وقت یاد نہیں آیا ایک سکول جہاں نہ دے سکی ہو وہاں کے ایک زرے پہ بھی کسی کا کوئی حق نہیں
شیم شیم شیم شیم شیم
جی بی گورنمنٹ