Desi Village Life Photo

Desi Village Life Photo Our goal is to tell you about village living

15/08/2025

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

*✨💫موت کے بعد تو ہر ایک نے ہی اللہ کی طرف جانا ہے لیکن خوش قسمت وہ ہے جو زندگی ہی میں اس کی طرف بھاگ نکلے۔**✨فَفِرُّوْۤا...
18/03/2025

*✨💫موت کے بعد تو ہر ایک نے ہی اللہ کی طرف جانا ہے لیکن خوش قسمت وہ ہے جو زندگی ہی میں اس کی طرف بھاگ نکلے۔*

*✨فَفِرُّوْۤا اِلَى اللّٰهِؕ✨*
`پس اللہ کی طرف بھاگو۔ (سورت ذاریات: 50)`

اس کو ڈنڈی بھی کہتے ہیں وٹ بھی کہیتے بنھ بھی کہتے ہیں، صرف گاؤں والے ہی اس کی اہمیت کو جانتے ہیں شہر والے تو اس پے چل بھ...
09/02/2025

اس کو ڈنڈی بھی کہتے ہیں وٹ بھی کہیتے بنھ بھی کہتے ہیں، صرف گاؤں والے ہی اس کی اہمیت کو جانتے ہیں شہر والے تو اس پے چل بھی نہیں سکتے۔
گاؤں والوں کو سڑک کی نسبت اس ڈنڈی پے چلنا زیادہ اچھا لگتا ہے،
یہ پیلے رنگ کے پھول سرسوں کے ہیں جو زمین کو جنت کی طرح خوبصورت بنا دیتے ہیں

یہ فوٹو گرافر بھی گولڈ میڈل کا حقدار ہے ✌❤
01/09/2024

یہ فوٹو گرافر بھی گولڈ میڈل کا حقدار ہے ✌❤

خزاں ایک ایک کرکے اپنے تمام پتے کھودیتا ہے۔۔!!پھر بھی وہ درخت بہار کی اُمید کبھی نہیں چھوڑتا۔۔!! تم بھی میرے رب سے رحمت ...
27/02/2024

خزاں ایک ایک کرکے اپنے تمام پتے کھودیتا ہے۔۔!!
پھر بھی وہ درخت بہار کی اُمید کبھی نہیں چھوڑتا۔۔!!

تم بھی میرے رب سے رحمت کی اُمید نہیں چھوڑنا کیونکہ بہار سے لطف اندوز وہی ہوتے ہیں جنہوں نے خزاں کی شدت کو محسوس کیا ہو۔۔۔

گاجر جوس صحت کے لیے بہترین مشروب ہے۔ کولڈ ڈرنکس کا بائیکاٹ کیجیے اور صحت افزا مشروبات خود بھی پئیں اور مہمانوں کی تواضع ...
20/02/2024

گاجر جوس صحت کے لیے بہترین مشروب ہے۔ کولڈ ڈرنکس کا بائیکاٹ کیجیے اور صحت افزا مشروبات خود بھی پئیں اور مہمانوں کی تواضع بھی اسی سے کریں۔

*ہم بھی کر لیں جو روشنی گھر میں**پھر اندھیرے کہاں قیام کریں گے*
13/01/2024

*ہم بھی کر لیں جو روشنی گھر میں*
*پھر اندھیرے کہاں قیام کریں گے*

تم کیا جانو گاٶں کے ذائقوں کے سکھ 🔥🔥                             ゚viral
14/12/2023

تم کیا جانو گاٶں کے ذائقوں کے سکھ 🔥🔥
゚viral

اسے کہتے ہیں😂😁(توں اوتھے امب لین گیا سی)😐
11/12/2023

اسے کہتے ہیں😂😁
(توں اوتھے امب لین گیا سی)😐

02/12/2023

TOP 2 in World Test Championship Points Table 👀
1. Pakistan🇵🇰
2. Bangladesh🇧🇩

Address

71, E, B
Arifwala

Telephone

+923014043864

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Village Life Photo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category