22/08/2026
دعوت نامہ
محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں
آتے ہیں وہی جن کو سرکار ﷺ بلاتے ہیں
بحضور جناب سرور کائنات فخر موجودات حضرت محمد ﷺ
کی خدمت میں درود و سلام پیش کرنے کے لیے سالانہ محفل جشن عید میلاد النبی ﷺ
کا اہتمام کیا گیا ہے شرکت فرما کر دلوں کو منور فرمائیں