Tarhana BALA Abbottabad

Tarhana BALA Abbottabad U can share your picture about Tarhana Bala and surrounding area

19/01/2025
19/07/2023

Tarhana bala

کہو تم عدالت میں جانے سے پہلےکہو تم وزارت میں جانے سے پہلےکہو تم سفارت میں جانے سے پہلےدکھاؤ ہمیں اپنے اعمال نامےقیامت ک...
18/08/2022

کہو تم عدالت میں جانے سے پہلے
کہو تم وزارت میں جانے سے پہلے
کہو تم سفارت میں جانے سے پہلے
دکھاؤ ہمیں اپنے اعمال نامے
قیامت کے دن اور خدا پر نہ چھوڑو
قیامت سے یہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں
اسی چوک میں خون بہتا رہا ہے
اسی چوک میں قاتلوں کو پکڑ کر
سزا دو، سزا دو، سزا دو، سزا دو

پابلو نرودا کی نظم کا اردو ترجمہ

25/07/2022
25/07/2022

Tarhana bala

علی خان جدون اور مشتاق غنی  صاحب سے گزارش ھیکہ ظفر مارکیٹ سے ترھانہ بالا روڈ پر تھوڑی سی نظر کرم فرما دیں۔۔ کیونکہ وقت ق...
21/07/2022

علی خان جدون اور مشتاق غنی صاحب سے گزارش ھیکہ ظفر مارکیٹ سے ترھانہ بالا روڈ پر تھوڑی سی نظر کرم فرما دیں۔۔
کیونکہ وقت قریب آتا جا رھا ھے کہ آپ صاحبان نے اسی سڑک کے زریعے گاؤں کے چکر کاٹنے ھیں
اس علاقے کے رھنے والوں کو چھوڑیں اپنی خاطر ہی اس بیچاری سڑک پہ ترس کھالیں کیونکہ عنقریب سڑک کا نقشہ بھی مٹ جانا ھے اور آپ نے اس جگہ بار بار آنا ھے۔

21/02/2022

Address

Tarhana Bala
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarhana BALA Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category