Tasveer Studio

Tasveer Studio Seeking the Perfect Light, To Learn the dance of Photography

زمانے کو کچھ دکھانا چاہتے ہیں تو کم از کم ایک اچھا فوٹو گرافر دوست بنالیں Syed Zain Ul Abidin
08/04/2024

زمانے کو کچھ دکھانا چاہتے ہیں تو کم از کم ایک اچھا فوٹو گرافر دوست بنالیں Syed Zain Ul Abidin

ناپائیدار لمحے    یادگار بنے
27/02/2016

ناپائیدار لمحے یادگار بنے

ناپائیدار لمحے  ےادگار بنے
08/02/2016

ناپائیدار لمحے ےادگار بنے

زندگی کے سفر میں کوئی بھی راستہ نہیں دیتازمیں واقف نہیں ہوتی فلک سایہ نہیں دیتاخوشی اور دکھ کے موسم سب کے اپنے اپنے ہوتے...
22/09/2015

زندگی کے سفر میں کوئی بھی راستہ نہیں دیتا
زمیں واقف نہیں ہوتی فلک سایہ نہیں دیتا

خوشی اور دکھ کے موسم سب کے اپنے اپنے ہوتے ہیں
کسی کو اپنے حصے کا کوئی لمحہ نہیں دیتا

اداسی جس کے دل میں ہو اسی کی نیند اڑتی ہے
کسی کو اپنی آنکھوں سے کوئی سپنا نہیں دیتا

اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن اپنا
کہ جب تک سانس باقی ہوکوئی کاندھا نہیں دیتا
نامعلوم

22/09/2015
پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے سب خرد مند بنے پھرتے ہیں ہر محفل میں اس ترے...
22/09/2015

پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے
ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے
سب خرد مند بنے پھرتے ہیں ہر محفل میں
اس ترے شہر میں اک صاحبِ وحشت ہم تھے
اب کسی اور کے ہاتھوں میں ترا ہاتھ سہی
یہ الگ بات کبھی اہلِ رفاقت ہم تھے
رتجگوں میں تری یاد آئی تو احساس ہوا
تیری راتوں کا سکوں نیند کی راحت ہم تھے
اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو
وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے


اعتبار ساجد

04/06/2015
04/06/2015

#قلندرآباد #بلدہاتی انتخابات #سیاسی ویڈیو

04/06/2015

سیاسی ویڈیو 1 قلندرآباد میں بلدیاتی انتخابات

13/05/2015

دوستی خوب مگر دوستوں کے سنگ خوب تر ہے Friendship is beautiful,But with Friends it pretty

Address

Qalandarabad
Abbottabad
23000

Telephone

03222376216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasveer Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category