Nathigali Galiyat

Nathigali Galiyat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nathigali Galiyat, Abbottabad.

08/05/2026
08/04/2026

گلیات میں
بجلی کئی گھنٹوں سے بند
شدید ترین ہواں کے ساتھ طوفانی بارش
اللّٰہ تعالیٰ رحم کرے

03/04/2026

یااللہ خیر
زلزلے کے جھٹکے

HK height sunset valley 🌄4 BAD ROOM APPOINTMENT RS 16000 ONLY ONE NIGHT 📍 Nathigali , kalabagh air base Near Romy end by...
31/03/2026

HK height sunset valley 🌄

4 BAD ROOM APPOINTMENT

RS 16000 ONLY ONE NIGHT

📍 Nathigali , kalabagh air base Near Romy end by Gali

Hot and Cold water 24 hour's
Kitchen
Wifi
Private parking
Bonfire 🔥
BBQ
4 BAD WITH LAUNCH AREA
VALLEY 🌄 VIEW

Contect number 03459601008
03155644455

25/03/2026

📢 بڑی خوشخبری!
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اہم اپڈیٹ سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انشاءاللہ 15 اپریل 2026 کے بعد نیا سروے اور ری-سروے دونوں شروع ہونے جا رہے ہیں۔
✔️ وہ افراد جو پہلے رجسٹر نہیں ہو سکے، اب دوبارہ موقع حاصل کر سکیں گے
✔️ جن افراد کے سروے کو دو سال مکمل ہو چکے ہیں، ان کا دوبارہ سروے (ری-سروے) کیا جائے گا
📌 جیسے ہی سروے انشاءاللہ شروع ہوگا، ہم آپ تمام بہن بھائیوں کو اسی چینل کے ذریعے سب سے پہلے آگاہ کریں گے۔
📌 اس کے بعد آپ اپنے قریبی بے نظیر آفس جا کر اپنا سروے مکمل کروا سکیں گے۔
📢 مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور یہ معلومات اپنے دوستوں تک ضرور پہنچائیں۔

🚨 پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی: AI میں پیچھے رہ گئے تو سب کچھ پیچھے رہ جائے گاآج دنیا ایک نئی جنگ لڑ رہی ہے…یہ جنگ زمین،...
20/03/2026

🚨 پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی: AI میں پیچھے رہ گئے تو سب کچھ پیچھے رہ جائے گا

آج دنیا ایک نئی جنگ لڑ رہی ہے…
یہ جنگ زمین، تیل یا ہتھیاروں کی نہیں…
یہ جنگ AI (Artificial Intelligence) کی ہے۔

اور اس جنگ میں جیتنے والا ملک…
آنے والے 50 سال کی معیشت، تعلیم، اور طاقت پر قبضہ کرے گا۔



📊 حقیقت کیا کہتی ہے؟

دنیا کے کئی ممالک 40%، 50%، حتیٰ کہ 60% تک AI استعمال کر رہے ہیں…

لیکن پاکستان؟
ہم ابھی بھی ابتدائی سطح پر کھڑے ہیں۔

اور سب سے بڑی بات…

👉 انڈیا ہم سے آگے ہے — اور وہ تیزی سے دوڑ رہا ہے۔

اگر ہم نے ابھی قدم نہ اٹھایا تو…
انڈیا ہمیں صرف پیچھے نہیں چھوڑے گا…
وہ ہمیں 100 سال پیچھے دھکیل دے گا۔



🇮🇳 انڈیا کیوں آگے جا رہا ہے؟

انڈیا نے تین کام کر لیے ہیں:
1. AI کو تعلیم میں شامل کر دیا
2. فری کورسز اور پبلک ٹریننگ شروع کر دی
3. نوجوانوں کو LinkedIn، Freelancing، اور Global Exposure دیا

اور ہم؟

ہم ابھی بھی:

❌ ڈگری کے پیچھے بھاگ رہے ہیں
❌ نوکری کے انتظار میں بیٹھے ہیں
❌ دنیا سے جڑنے سے ڈر رہے ہیں



⚠️ اصل مسئلہ: غریبی نہیں… سوچ کی غریبی

پاکستان غریب نہیں ہے…
پاکستانی Disconnected ہیں۔

جب تک آپ:
• دنیا سے بات نہیں کریں گے
• LinkedIn پر connect نہیں ہوں گے
• AI tools استعمال نہیں کریں گے

تب تک آپ کا دماغ local رہے گا… global نہیں بنے گا۔



🚀 AI = نئی زبان

جیسے 100 سال پہلے English سیکھنا ضروری تھا…
آج AI سیکھنا ضروری ہے۔

جو AI نہیں سیکھے گا…
وہ آنے والے وقت میں:

👉 ان پڑھ سمجھا جائے گا



🔥
یہ وقت ہے…

یا تو آپ:

❌ سوشل میڈیا پر وقت ضائع کریں
❌ یا AI سیکھ کر دنیا بدل دیں



🔥 فیصلہ آپ کا ہے…
لیکن یاد رکھیں…

👉 دنیا انتظار نہیں کرے گی۔



— اسد منظور

*44 #ڈائل کرو زونگ سم سے اپنی قسمت آزماو ہو سکتا ہے آپ کی سم پر آفر لگ جائے مہینہ بھر موج کریں 200 جی بی انٹرنیٹ اور منٹ...
17/03/2026

*44 #
ڈائل کرو زونگ سم سے اپنی قسمت آزماو ہو سکتا ہے آپ کی سم پر آفر لگ جائے مہینہ بھر موج کریں 200 جی بی انٹرنیٹ اور منٹس

مہدی حسن نے جو کیا وہ تو گیم کا حصہ ہے ۔ رن آؤٹ کرنا مکمل طور پر قانونی ہے۔مگر اس کے بعد محمدرضوان جیسے سینئرز کے ساتھ ا...
15/03/2026

مہدی حسن نے جو کیا وہ تو گیم کا حصہ ہے ۔
رن آؤٹ کرنا مکمل طور پر قانونی ہے۔
مگر اس کے بعد محمدرضوان جیسے سینئرز کے ساتھ الجھنا انتہائی برا اقدام ہے ۔
ابھی حال ہی میں پاکستان نے جو بنگلہ دیش پر احسانات کئے ہیں ۔ بنگلہ دیش والے کیوں اتنا جلدی بھول گئے ہیں ۔


Address

Abbottabad
22280

Telephone

+923459601008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nathigali Galiyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nathigali Galiyat:

Share