Glamour deals

Glamour deals Itx all about myself �

09/02/2026
07/01/2026

وہ منزلیں بھی کھو گئیں، وہ راستے بھی کھو گئے
جو آشنا سے لوگ تھے، وہ اجنبی سے ہو گئے۔

03/01/2026

میں اپنی تمام خامیوں سمیت خود کو قبول ہوں
آپ اپنی تمام خوبیوں سمیت بھاڑ میں جائیے🥀

23/12/2025

آگے بڑھ جانا اچھی بات ہے۔
ٹوٹی ہوئی زندگی بہت تکلیف دہ ہوتی ہے
ہم جن سے پیار کرتے ہیں نہ
اُن کے آگے کبھی کنڈیشنز نہیں لگاتے
اُنہیں جو فیصلہ کرنا ہے اپنی زندگی کے لیے اُس کے لیے پوری آزادی دینی چاہیے اُن کو۔۔
اگر ہماری جگہ اُن کی زندگی میں ہے تو وہ ہمارے علاؤہ کوئی نہیں لے سکتا۔۔۔
اور اگر ہماری جگہ اُن کی زندگی میں ہے ہی نہیں
تو خود کو تکلیف دینے سے بہتر ہے کہ اِنسان راستے سے خود ہٹ جائے ۔🙂🥀

hello cuties
21/12/2025

hello cuties

07/12/2025

‏زندگی میں انسانـوں کا کھِلنا۔۔
پھولـوں کے کھِلنے سے زیادہ اہم ہوتا ھے♥️🥀

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Glamour deals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share