Idara-e-Huzur Shere Nepal Khanqahe Barakat Lohana Sharif

Idara-e-Huzur Shere Nepal Khanqahe Barakat Lohana Sharif نور جاں بو ضیا شاہ شیر نیپال
ان کی نورانی صورت پہ لاکھوں سلام

Addmission Open Markaz E Ahle Sunnat Nepal Khanqah E Barkat Lohna Shareef Janakpur Nepal*📢 مرکزی اعلانِ داخلہ برائے خانق...
28/03/2026

Addmission Open Markaz E Ahle Sunnat Nepal
Khanqah E Barkat Lohna Shareef Janakpur Nepal
*📢 مرکزی اعلانِ داخلہ برائے خانقاہ برکات لہنہ شریف جنکپور (نیپال)*

الحمدللہ ربِّ العالمین! یہ بات نہایت فخر و مسرت کے ساتھ پیش کی جاتی ہے کہ
خانقاہِ برکات، لہنہ شریف، جنکپور (نیپال) کے زیرِ سایہ قائم
*ادارئے حضور سیدی شیر نیپال*

جامعہ برکات النبی ﷺ (لڑکوں کے لیے)
اور
جامعہ برکات الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا (لڑکیوں کے لیے)
ملکِ نیپال کے ممتاز، مرکزی اور قدیم دینی و تعلیمی ادارہ، جو کئی سالوں سے مسلسل علم دین کی اشاعت، اصلاحِ معاشرہ اور تربیتِ نسلِ نو کا عظیم فریضہ انجام دے رہے ہیں۔

یہ ادارہ اپنی علمی وقار، روحانی فیوض و برکات اور مستند تعلیمی نظام کی بنا پر اہلِ علم و فضل میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔

📚 نظامِ تعلیم:
اس مرکزی جامعہ میں باقاعدہ اور منظم نصاب کے تحت
اعدادیہ تا درجۂ فضیلت
تک تعلیم دی جاتی ہے، نیز
حفظِ قرآنِ کریم اور علمِ قراءت
کا مستقل و معیاری انتظام بھی موجود ہے، جہاں ماہر اساتذہ کی نگرانی میں طلبہ و طالبات کی بہترین تعلیم و تربیت کی جاتی ہے۔

✨ امتیازی خصوصیات:
- طویل تجربہ رکھنے والا مرکزی و معتبر ادارہ
- جید، مستند اور باعمل اساتذہ و معلمات
- دینی وعصری علوم کے ساتھ مضبوط تربیتی و اصلاحی نظام
- طلبہ و طالبات کے لیے علیحدہ، باپردہ اور منظم تعلیمی ماحول
- روحانیت، اخلاق اور عمل کی ہمہ جہت تربیت۔

*(سربراہ اعلی)*
جانشین حضور شیر نیپال حضور الشاہ علامہ ضیاء المصطفی صدیقی برکاتی صاحب قبلہ حفظہ اللہ
قاضی القضاۃ فی النیبال

*(ناظم اعلی)*
شہزادئے حضور شیر نیپال حضرت حافظ و قاری مولانا رضاء المصطفی صدیقی برکاتی صاحب قبلہ

*(اسمائے اساتذائے کرام)*
نائب حضور شیر نیپال عمدۃ المحققین حضرت علامہ و مولانا مفتی احمد حسین برکاتی مصباحی صاحب قبلہ حفظہ اللہ

شہزادئے حضور شیر نیپال حضرت حافظ و قاری مفتی فداء المصطفی صاحب قبلہ *(المعروف برکاتی میاں)*

*ناظم تعلیمات:* حضرت علامہ و مولانا مفتی مجیب الرحمن صاحب قبلہ

حضرت حافظ و قاری مفتی ساجد رضا برکاتی مصباحی صاحب قبلہ

حضرت مولانا نعمت اللہ برکاتی صاحب قبلہ
حضرت مولانا عبد اللہ علیمی صاحب قبلہ
حضرت حافظ و قاری حسان رضا صاحب قبلہ
English Teacher
عالی جناب محمد برھان الحق برکاتی صاحب
*__________________________*

(طالبات کے لیے عمدہ باوقار و تجربہ کار معلمات کا بھی انتظام ہے)
📍 پتہ:
خانقاہ برکات برکات نگر لہنہ شریف، جنکپور، *(نیپال)*

📞 رابطہ نمبر:
*(009779806795786)*
*(+917706003275)*

لہذا تمام خواہشمند طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ از 10 شوال المکرم تا 20 شوال المکرم 1447 اپنا اپنا الحاق کرا لیں تاکہ بعد میں کسی وقت افسوس کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
انشاء اللہ تعالی ٹیسٹ کے بعد مناسب درجہ میں داخلہ لیا جائے گا

*(نوٹ)* تمام خواہشمند طلبہ و طالبات اپنے سرپرست کے ساتھ تشریف لائیں

🌟 آئیے! اس مرکزی اور تاریخی علمی درسگاہ کا حصہ بنیں، جہاں علم کے ساتھ عمل، اور تعلیم کے ساتھ تربیت کا حسین امتزاج نسلوں کی تقدیر سنوار رہا ہے۔

*(منجانب)* خانقاہ برکات لہنہ شریف جنکپور *(نیپال)*

24/03/2026

اعلان اعلان اعلان
محترم حضرات السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں

جامعہ برکات النبی ( لڑکوں کے لیے)
اور جامعہ برکات الزہرا (لڑکیوں کے لیے) خانقاہ برکات لہنہ شریف کے زیر اہتمام مدتوں سے قائم ہیں ،
الحمدللہ
دونوں جامعات میں داخلہ جاری ہے،

لہذا‌ تمام خواہشمند طلباء اور طالبات سے گزارش ہے کہ، از 10 شوال المکرم 1447 تا 20 شوال المکرم 1447 اپنا اپنا الحاق کرا لیں
تاکہ بعد میں کسی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے
من جانب
حضرت حافظ قاری رضاء المصطفی صدیقی قادری برکاتی
مہتمم جامعہ برکات النبی و جامعہ برکات الزہرا خانقاہ برکات لہنہ شریف نیپال
موبائل نمبر
9806795786 00977 نیپالی نمبر
انڈین نمبر. 00917706003275

20/03/2026
Aamade Huzoor Barkati Miya 🇳🇵 Itahari ,Nepal,🇳🇵Date 16 January
04/01/2026

Aamade Huzoor Barkati Miya
🇳🇵 Itahari ,Nepal,🇳🇵
Date 16 January

Address

Janakpur

Telephone

+9779824844305

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara-e-Huzur Shere Nepal Khanqahe Barakat Lohana Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Idara-e-Huzur Shere Nepal Khanqahe Barakat Lohana Sharif:

Share