Khan's photography

Khan's photography Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan's photography, Photographer, Simpang Ampat.

12/11/2023
سوات کے سیاحتی علاقہ ملم جبہ میں برفباری
05/12/2021

سوات کے سیاحتی علاقہ ملم جبہ میں برفباری

افسوسناک خبرسوات مٹہ گبین جبہ جانے والا بس حادثے کا شکار ، اطلاعات کے مطابق متعدد طلباء زخمی ،رسیکیو 1122 کے ٹیمیں موقع ...
13/11/2021

افسوسناک خبر
سوات مٹہ گبین جبہ جانے والا بس حادثے کا شکار ، اطلاعات کے مطابق متعدد طلباء زخمی ،رسیکیو 1122 کے ٹیمیں موقع کو پہنچ گٸیں, زخمیوں کو مٹہ اور خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا

سوات کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔
10/10/2021

سوات کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔

پرندے سوات کی خوبصورتی ہے دن بہ دن یہ خوبصورتی کم ہوتی جارہی ہیں جس بے دردی سے پرندوں کا شکار جاری ہے وہ دن دور نہیں جب ...
17/09/2021

پرندے سوات کی خوبصورتی ہے دن بہ دن یہ خوبصورتی کم ہوتی جارہی ہیں جس بے دردی سے پرندوں کا شکار جاری ہے وہ دن دور نہیں جب ہمارے علاقے مین پرندے نظر آنا بند ہو جائیں گے
ہم ڈی سی سوات سے درخواست کرتے ہیں کہ پرندوں کے شکار پر پابندی لگوا دیں




پوسٹ کو آگے شئیر کریں

سوات کے سیاحتی مقامات پر ملک بھر سے سیاح امڈ ائے ہیں.
23/07/2021

سوات کے سیاحتی مقامات پر ملک بھر سے سیاح امڈ ائے ہیں.

خوبصورت سوات
16/07/2021

خوبصورت سوات

خوبصورت سوات
28/06/2021

خوبصورت سوات

Address

Simpang Ampat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan's photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category