Online Al Quran Academy

Online Al Quran Academy اللھم نوّر قلوبُنا بِنُورِالاِیمان

إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحٰفِظُوْنَ(الحجر:9)ترجمہ: بیشک ہم نے قرآن کو نازل کیا ہے اور بلاشبہ ہ...
06/07/2023

إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحٰفِظُوْنَ
(الحجر:9)
ترجمہ: بیشک ہم نے قرآن کو نازل کیا ہے اور بلاشبہ ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔

19/05/2023
((قابل غور مسئلہ))کیا تین سو ساٹھ بت خانہ کعبہ کے اندر رکھے ہوئے تھے؟؟؟ اب تک کثیر علماء سے سنا ہے کہ خانہ کعبہ کے اندر ...
16/11/2022

((قابل غور مسئلہ))
کیا تین سو ساٹھ بت خانہ کعبہ کے اندر رکھے ہوئے تھے؟؟؟

اب تک کثیر علماء سے سنا ہے کہ خانہ کعبہ کے اندر تین سو ساٹھ بت رکھے ہوئے تھے۔۔۔۔موجودہ دور کے بڑے بڑے علماء کی بھی کتب میں شاید یہی لکھا ہے کہ خانہ کعبہ کے اندر تین سو ساٹھ بت رکھے تھے۔۔۔لیکن اس بات میں ایک چھوٹی سی غلطی ہے۔۔۔۔
تین سو ساٹھ بت خانہ کعبہ کے اندر نہیں بلکہ خانہ کعبہ کے اردگرد رکھے ہوئے تھے۔۔۔۔جیسا کہ بخاری و مسلم شریف میں بیان کیا گیا ہے۔۔۔۔
(1) بخاری شریف کی حدیث نمبر 4,287 میں ہے :::
فتح مکہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے اور کعبہ کے اردگرد تین سو ساٹھ بت رکھے ہوئے تھے۔۔۔۔۔

(2) صحیح مسلم کی حدیث نمبر 4,625 میں ہے :::
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے اس وقت کعبہ کے اردگرد تین سو ساٹھ بت نصب تھے۔۔۔۔۔۔۔
میں نے دونوں کتب کی عبارت کا سکرین شاٹ بھی پوسٹ کے ساتھ لگادیا ہے لہذا اس کو درست فرمالیں یہ کوئی اتنی بڑی غلطی نہیں ہے ہوسکتا ہے جنہوں نے یہ کہا ہے کہ بت اندر رکھے تھے ان کی توجہ اس طرف نہ گئی ہو۔۔۔۔۔

یومِ شہادت 18 ذوالحج مظلوم مدینہ ، صاحب جود و سخا ، پیکرِ شرم و حیاء ، ہم زلف علیؓ‏ و ابی العاصؓ‏ ، دوہرا دامادِ پیغمبرﷺ...
14/07/2022

یومِ شہادت 18 ذوالحج

مظلوم مدینہ ، صاحب جود و سخا ، پیکرِ شرم و حیاء ، ہم زلف علیؓ‏ و ابی العاصؓ‏ ، دوہرا دامادِ پیغمبرﷺ ، رفیقِ رسولﷺ ، کاتبِ وحی ، حاملِ قمیضِ ھدی ، ذوالنورین ، ذوالہجرتین ، ذوالبشارتین ، معتمدِ شیخینؓ‏ ، سفیرِ نبی ﷺ،
خالوئے علی ، زینب ، و حسنین رضوان اللہ علیہم اجمعین ،
وجہِ بیعتِ رضوان ، فاتح شیراز و خراسان ،
خلیفہِ راشد ، خلیفہِ ثالث ، امیر المومنین ، خلیفۃ المسلمین
سیدنا و مولانا عثمان بن عفان رضی اللّٰه عنہ

Address

Jung District

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Al Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category