21/07/2025
اسلام علیکم ! میں تقریبا سات سال کر غزستان میں ہوں ، یہاں کر غزستان میں دو فیلڈذ میں ایک سیونگ فیکٹری (درزی) اور دوسرا جو کنسٹرکشن کام جانتا ہو یا مزدوری کے لیے بہت اچھا کام ہے اس کے ساتھ ڈیلیوری بوائے کا بھی میرے کافی سارے لوگ جاننے والے جو ورک ویزے پر لیگل ہوں ماشااللہ ایک مہینے کا ایک لاکھ پچاس ہزار اے دو لاکھ سے اوپر تک کما رہے ہیں ، جو کام میں بہت اچھے ہیں باقی جو لوگ الیگل ہیں ٹورسٹ ویزے یا دوسرے کسی ذریعے آئیں وہ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں ،
میرا یہ پوسٹ کرنے کا مطلب جن کا پاکستان میں اچھا روزگار نہیں بن رہا ہے اگر وہ تھوڑے سے پیسے لگا کر کوشش کریں کسی کمپنی کا ویزہ ہو ایک سال کا ورک ویزہ وہ اچھا روزگار حاصل کر سکتا ہے ،
میں کسی ملک کو پروموٹ نہیں کر رہا ہوں ، بس روزگار کا آئیڈیا دے رہا ہوں ، نہ میرا ویزوں کا کام ہے نہ ایجنٹی کا باقی جس نے مجھ سے معلومات لینی ہو ویزے کے حوالے سے کس طرح کمپنی سے رانطہ کرنا ہے یہ وہ میں فری میں دے سکتا ہوں ۔
جزاک اللہ
+996755803176