Asif jani

Asif jani simple Hameed baghi

01/10/2022
کچھ دیر کی خاموشی ہے🔇🔇 پھر شور آئےگا🔊🔊تمہارا صرف وقت آیا ہے🙏  ہمارے دور آیے گا💪💪❤❤
17/08/2021

کچھ دیر کی خاموشی ہے🔇🔇 پھر شور آئےگا🔊🔊
تمہارا صرف وقت آیا ہے🙏 ہمارے دور آیے گا💪💪❤❤

29/04/2021

Like

29/04/2021

*کیا آج سے 1400 سال پہلے موبائل یا میسج ہوتے تھے* ؟
اگر ہاں تو ثبوت پیش کریں🤔

اگر نہیں تو بتاؤ یہ کس حدیث سے پڑھ آئے ہو کہ ایک میسج 10 لوگوں کو سینڈ کرنے سے جنت واجب ہوتی ہے 😱

یہ کہاں سے سُن لیا کہ 15 لوگوں کو میسج بھیجنے سے مراد پوری ہوتی ہے🤔 یہ کس کتاب سے پڑھ لیا کہ مہینے کی خبر دینے سے دوزخ کی آگ حرام ہوتی ہے ؟

جتنی ٹیکنالوجی بڑھتی جا رہی ہے اُتنی ہی جہالت زیادہ ہوتی جا رہی ہے
آج کل لوگ روزہ نماز حج قرآن کو چھوڑ کر میسج بھیج کر جنت واجب کروا رہے ہیں😱
اور دوزخ کی آگ حرام کروا رہے ہیں 😭.

کبھی گھروں میں پرچہ بھیج دیتے ہیں کہ یہ پرچہ 10 گھروں میں فوٹو کاپی کرکے بھجوا دو آپ کو بہت بڑی خوشی ملے گی اگر نہ کیا تو غم ملے گا🤔
تو کبھی گھروں میں چینی والی روٹی بھجوا کر کہتے ہیں اس کو 2 کرو. ایک خود رکھو ایک آگے بھیج دو. آپ کی مشکلیں دور ہونگی

یا میرے خُدا یہ کیسے پڑھے لکھے لوگ ہیں جو جہالت کی انتہا سے بھی آگے گزر گئے ہیں🤔

کیا فرشتے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا ہاتھ پکڑ کر کہیں گے جاؤ جنت میں آپ سب سے زیادہ میسج بھیجتے تھے اور مہینے کی خوش خبری دیتے تھے. کیا قبر میں سانپ اور بچھو کے سامنے آپ کے میسج دیوار بن کر کھڑے ہونگے😭

آپ سے مؤدبانہ گزارش ھے کہ جس گناہ کو آپ کر رہے ہو اُس کو آگے نہ بھیجو
پاکستان میں ایک یا 2 نہیں بلکہ ہزاروں قادیانی موجود ہیں. جن کو ہم روز آس پاس دیکھتے ہیں مگر سمجھ نہیں سکتے. کیوں کہ اُن لوگوں نے اپنے چہروں پر مسلمانوں کا عکس لگا رکھا ہے👹

یہ سب قادیانیوں کی چالیں ہیں
جو روز بروز مسلمانوں کو ایسی جھوٹی باتوں سے اُلجھاتے رہتے ہیں. مگر آپ تو پڑھے لکھے ہو؟
کیا آپ نے اسلامیات کی کتابیں نہیں پڑھی ؟
کیا آپ نے کبھی قرآن پاک کا ترجمہ نہیں پڑھا. کیا آپ نے کبھی کوئی حدیث پڑھی یا سُنی نہیں؟
جو آپ قادیانیوں کے بہکاوے میں آرہے ہیں۔۔۔۔

نبی پاک صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی قسم ڈال کر میسج آگے سینڈ کرنے والا قادیانی کا سب سے بڑا ہتھیار بڑی تیزی سے سفر کر رہا ہے.....
جس کا نشانہ 80 فی صد پاکستانی مسلمان بن چکے ہیں......
اگر سینڈ نہ کروگے تو پاک ہستی کی قسم کا سوال ہے.
اور اگر سینڈ کر دوگے تو گناہ کبیرا کا حصہ بن جاوگے.
کیوں کہ نبی پاک کا نام لے کر کوئی جھوٹی بات پھیلانا گناہ کبیرا ہے.
اور بے شک اُس میسج کو وہیں دیکھ کر ڈلیٹ کر دو. مگر گناہ جاریہ کا حصہ نہ بنو 🙏

اگر جنت واجب کروانے کا سچ میں شوق ہے تو 5 وقت کی نماز اس کا آسان حل ہے. اور قرآن پاک جنت میں پہنچانے کا واحد ذریعہ ہے🌹

اﷲ پاک دنیا کے سبھی مسلمانوں کو ہدایت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
اور اتنی سمجھ عطاء فرمائے کہ وہ قادیانیوں کے بہکاوے میں نہ آ سکیں آمین ثم آمین۔
🤲

28/04/2021

😀😀😀😀

15/04/2021

꧁☯︎𝐋𝐢𝐤𝐞 ᴥ︎︎︎&ᴥ︎︎︎𝐒𝐡𝐞𝐫 ☯︎꧂

02/04/2021

11 انتہائ دلچسپ معلومات

ا۔ دنیا کی سب سے پہلی طلاق حضرت اسماعیل نے
اپنی بیوی عمارہ بنت سعید کو دی۔
2 ۔سعودی عرب کا جہنڈا کبھی سرنگوں نہیں کیا جاتا۔
3۔ سری لنکا کی مسنر بندرانائیکے کو دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
4 ۔یورپ کی ساس ڈنمارک(ملک)کو کہا جاتا ہے۔
5 ۔پیرس(شہر) کو فرانس کی دولہن کہا جاتا ہے۔
6 ۔پاکستان میں صرف ایک مغل بادشاہ دفن ہے۔(جہانگیر ،لاہور میں)
7 ۔مدینہ ھجرت کرنے واے سب سے پہلے صحابی حضرت ابو مسلمہ تھے۔
8۔ سنگاپور میں چیونگ گم پہ پابندی ہے۔
9۔ سیدنا آدمء نے دنیا میں سب سے پہلے بیر کا درخت کھایا تھا۔
10 ۔ دنیا میں سب سے زیادہ سونا چین میں پیدا ہوتا ہے۔
11۔دنیا میں سب سے پہلے ریلوے لائن انگلستان(England )
میں بچھائ گئ۔
Plzz shair

Alah liko
30/03/2021

Alah liko

Address

Karak
Al Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif jani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share