06/06/2026
کھائیگالہ عمر نزیر کشمیری اور شاہزیب حبیب پر فائرنگ عمر نذیر زخمی اطلاع کے مطابق شاہزیب حبیب گولیاں لگنے سے شہید ہو گئے ہیں
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین
کشمیر میں بلیک آؤٹ کر ایکشن کمیٹی کے کور ممبران کو گرفتار کرنا ان کے گھروں میں چھاپے اور ڈرانا دھمکانا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے
اس کے ذمہ داری کٹ پتلی حکومت اور انتظامیہ ہے
عوام پرامن رہیں😭😭😭