وہ ہم سفر تھا۔

وہ ہم سفر تھا۔ عمر رشتوں کے تقاضے ہی نبھاتے گزری.
زندگی نے مجھے اپنا کبھی ہونے نہ دیا.🙁

‏میں بجھ گیا تو کہیں دور جا کے رکھ دینا‏مرے دھویں سے کوئی دوسرا خراب نہ ہو. 😔
19/08/2025

‏میں بجھ گیا تو کہیں دور جا کے رکھ دینا
‏مرے دھویں سے کوئی دوسرا خراب نہ ہو. 😔

!!تمہارا آخری کچھ دنوں کا سلوک۔۔۔میرے ایک گہرے یقین پر سوال کھڑا کر گیا 😕
12/08/2025

!!تمہارا آخری کچھ دنوں کا سلوک۔۔۔
میرے ایک گہرے یقین پر سوال کھڑا کر گیا 😕

آٹے سے جھنڈیاں لگانے کیلئے ماؤں سے اجازت لینے والے بچےآج اسی گھر کا آٹا پورا کرنے کیلئے زندگی کی مشقتوں میں مصروف ہیں 😕1...
12/08/2025

آٹے سے جھنڈیاں لگانے کیلئے ماؤں سے اجازت لینے والے بچے
آج اسی گھر کا آٹا پورا کرنے کیلئے زندگی کی مشقتوں میں مصروف ہیں 😕
14th August🇵🇰

بچھڑنے والوں سے پوچھنا تھا، ساتھ لی ہوئی، *تصویروں* کا کیا کریں؟😕
05/08/2025

بچھڑنے والوں سے پوچھنا تھا،
ساتھ لی ہوئی، *تصویروں* کا کیا کریں؟😕

‏بہروں کی انجمن میں نہ گا درد کی غـزلاندھوں کو مت دکھا____گریباں پھٹا ھوا۔😕
01/08/2025

‏بہروں کی انجمن میں نہ گا درد کی غـزل
اندھوں کو مت دکھا____گریباں پھٹا ھوا۔😕

تیری محبت کے یتیم کیے ہوۓ ہم تا عمر بھٹکے گے لاوارثوں کی طرح 😕
01/08/2025

تیری محبت کے یتیم کیے ہوۓ ہم
تا عمر بھٹکے گے لاوارثوں کی طرح 😕

ادھورے پن کی اذیت بجا سہی لیکن __میں آئینے میں مکمل دکھائی دیتی ہوں 😕
01/08/2025

ادھورے پن کی اذیت بجا سہی لیکن __
میں آئینے میں مکمل دکھائی دیتی ہوں 😕

ایک خیال نے مجھے وحشت زدہ کر دیا کوئی تیسرا بھی موجود ہے کہانی میں!! 😕
31/07/2025

ایک خیال نے مجھے وحشت زدہ کر دیا
کوئی تیسرا بھی موجود ہے کہانی میں!! 😕

معلوم تھا وہ ہاتھ چھڑائے گا مجھ سے ,سو دکھ ہے میری آنکھ میں حیرانی نہیں ہے,😕
31/07/2025

معلوم تھا وہ ہاتھ چھڑائے گا مجھ سے ,
سو دکھ ہے میری آنکھ میں حیرانی نہیں ہے,😕

ایسے ایسے صدمے جھیلے ہیں۔خود کو زندہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے 😕
31/07/2025

ایسے ایسے صدمے جھیلے ہیں۔
خود کو زندہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے 😕

اُداسی کے سو چہرے ہیں اور اُن میں سے سب سے زیادہ اُداس چہرہ ایک ایسی جدائی کا ہے جس میں دوبارہ ملاقات کا امکان کم ہو. 😕
31/07/2025

اُداسی کے سو چہرے ہیں اور اُن میں سے سب سے زیادہ اُداس چہرہ ایک ایسی جدائی کا ہے جس میں دوبارہ ملاقات کا امکان کم ہو. 😕

Indirizzo

Milan

Telefono

+923014957831

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando وہ ہم سفر تھا۔ pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi

Digitare