Drone view 512

Drone view 512 Travel videos creator 📸🎥Natural views🏔️Switzerland🇨🇭+🇮🇹🇵🇰🇪🇺by drone around the world🌏

01/03/2026
02/10/2025

Bologna

31/08/2025
23/07/2025

اٹلی میں ایک چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
اطالوی میڈیا کے مطابق طیارہ اٹلی صوبے بریسیا میں ایک ہائی وے پر گرا اور اس میں آگ لگ گئی، ہائی وے پر گاڑیاں بھی طیارے کی زد میں آگئیں۔
اطالوی میڈیا کے مطابق حادثے میں طیارے میں سوار خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہوئے، حادثےکی زد میں آنے والی گاڑیوں کے مسافر محفوظ رہے۔
حادثے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں

Indirizzo

Bologna

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Drone view 512 pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi