Pakistan Italy page

Pakistan Italy page Italy

30/05/2024

ایک طرف بگڑے نواب اور ایک طرف یورپ میں ایسے ہیرو جو ایک مشن لیکر آئیں ہیں کہ اپنے گھر والوں کی زندگی بدل سکیںان کو سلام ...
15/04/2024

ایک طرف بگڑے نواب اور ایک طرف یورپ میں ایسے ہیرو جو ایک مشن لیکر آئیں ہیں کہ اپنے گھر والوں کی زندگی بدل سکیں
ان کو سلام ہے

03/10/2023

Triste italy

30/09/2023
اٹلی کا مہاجرین کے متعلق نیا قانون مکمل تفصیلجب سے یہ اٹالین حکومت نے نیا قانون پاس کیا ہے تو بہت ہی غلط اور نا مکمل معل...
26/09/2023

اٹلی کا مہاجرین کے متعلق نیا قانون مکمل تفصیل
جب سے یہ اٹالین حکومت نے نیا قانون پاس کیا ہے تو بہت ہی غلط اور نا مکمل معلومات سوشل میڈیا پھیل رہی ہے اصل میں یہ قانون غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کے لئے ہے اٹلی چاہتا ہے ایسے تمام ممالک جو بالکل پرامن ہیں تو وہاں کے لوگوں کو سیاسی پناہ بالکل نا دی جائے اور ان کو سپیشل کیمپوں میں رکھا جائے جن کو CPR سنٹر کہا جاتا ہے یہ نیم جیل نما ہو گا اور ان سولہ ممالک کے لوگوں کو یہاں رکھا جائے گا جس کی مدت چھ سے اٹھارہ ماہ ہو سکتی ہے اور اگر ان ممالک کے لوگ اس سنٹر میں نا رہنا چاہے تو اس کو €4938 یورو دینے ہوں گے
سولہ ممالک کی لسٹ یہ ہے
الجزائر۔البانیا۔کوسو۔بوسنیا۔سربیا۔مونٹی نیگرو۔شمالی مقدونیہ۔کاپو وردے ائیوری کوسٹ۔گامبیا۔توینس۔نائیجریا۔سینگال۔مراکش۔جارجیا۔گھانا
پاکستان۔افغانستان۔انڈیا۔ بنگلہ دیش اس لسٹ میں شامل نہیں وہ سیاسی پناہ کا کیس کر سکتے ہیں
تحریر۔محمد عثمان طارق

🇮🇹🇪🇺
25/09/2023

🇮🇹🇪🇺

25/09/2023

Mashallah Allah Pak subko hazri ki tofeeq da ameen

25/09/2023

Bolzano Italy🇮🇹🇪🇺

Indirizzo

Ancona
079

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Pakistan Italy page pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Pakistan Italy page:

Condividi

Digitare