Al MEHDI MEDIA CELL

Al MEHDI MEDIA CELL Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al MEHDI MEDIA CELL, Photographer, ضريح السيدة المعصومة, Qom.

به عشق رهبر شهید عزیز مون ۔۔۔💔نیابت از کشمیر
05/07/2026

به عشق رهبر شهید عزیز مون ۔۔۔💔
نیابت از کشمیر

   #وَاعْتَصِمُوا_بِحَبْلِ_اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُو"إياكم والفرقة، فإن الشاذ من الناس للشيطان.""تفرقہ سے بچو، ک...
30/06/2026


#وَاعْتَصِمُوا_بِحَبْلِ_اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُو

"إياكم والفرقة، فإن الشاذ من الناس للشيطان."
"تفرقہ سے بچو، کیونکہ جماعت سے الگ ہونے والا شیطان کے لیے آسان شکار ہوتا ہے۔"

 #تمہاری غیرت اور جذبے کو سلام مولا سلامت رکھے آپ نے ہمارا دل جیت لیا  #آپ ان نام نہاد مسلمانوں سے لاکھوں درجہ بہتر ہیں ...
24/06/2026

#تمہاری غیرت اور جذبے کو سلام
مولا سلامت رکھے آپ نے ہمارا دل جیت لیا
#آپ ان نام نہاد مسلمانوں سے لاکھوں درجہ بہتر ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے تلوے چاٹتے ہیں

31/03/2026

کشمیر عوام کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے کیے گئے مالی تعاون کے ذیل میں ایران کے مشہور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین استاد علی رضا پناہیان کا ملت کشمیر کے نام پیغام تشکر

تشکر موشک‌های ایرانی از مردم کشمیر هند🔹 در فیلمی که امروز از موج ۸۲ حملات موشکی هوافضای سپاه علیه مواضع آمریکایی صهیونیس...
29/03/2026

تشکر موشک‌های ایرانی از مردم کشمیر هند

🔹 در فیلمی که امروز از موج ۸۲ حملات موشکی هوافضای سپاه علیه مواضع آمریکایی صهیونیستی منتشر شده تصویری به چشم می‌خورد که حامل پیام تشکر نیروهای مسلح ایران از مردم کشمیر هند است.
🔹روی بدنه یکی از موشک‌های ایرانی نوشته شده است: "از مردم کشمیر سپاسگزاریم. ما جان خود را فدای عشق شما خواهیم کرد."
🔹 در روزهای اخیر تصاویر متعددی از مردم کشمیر هند منتشر شده است که در حال اهدای پول‌ها و طلاها و اموال خود برای حمایت از ایران در جنگ با آمریکا و رژیم صهیونیستی هستند.

ایک ماہ گزرنے کے باوجود بھی مرحوم عاشق حسین صاحب کا قاتل ابھی تک گرفتار نہیں ہوا آخر کیوں ؟
22/02/2026

ایک ماہ گزرنے کے باوجود بھی مرحوم عاشق حسین صاحب کا قاتل ابھی تک گرفتار نہیں ہوا
آخر کیوں ؟

🌹 بسمہ تعالی🌹     🚩*مجلس ترحیم*🚩ہمارے بہت ہی پیارے بھائی مولانا عاشق حسین صاحب مرحوم جو اب ہمارے درمیان نہیں ہیں ان کی ش...
22/02/2026

🌹 بسمہ تعالی🌹
🚩*مجلس ترحیم*🚩

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی مولانا عاشق حسین صاحب مرحوم جو اب ہمارے درمیان نہیں ہیں ان کی شادی روح کےلئے ایک مجلس عزاء کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں آپ کی شرکت ہمارے لئے اور مرحوم کے خانوادہ کےلئے باعث مسرت ہے ۔

🎤خطیب محترم 🎤
استاد محترم جناب حجت الاسلام والمسلمین آغا سید مظفر مدنی صاحب

🔵 نوٹ : مجلس عزاء سے پہلے مرحوم کے ایصال ثواب کےلئے قرآن خوانی ہو گی ۔

🔵 تاریخ / وقت : 5 رمضان المبارک ، بروز پیر ، 4 بجے شام قبل از نماز مغربین ۔

🔵 بمقام : خیابان موسی صدر کوچہ 23 ، فرعی 3 ، پلاک 25

🌹منجانب : طلاب جامعہ باب العلم کشمیری مقیم قم المقدس

“رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنائی #—وہ شخصیت جس کی گفتگو میں وقار ہے اور خاموشی میں بھی رہنمائی۔”🌙 “ان کی سادگی، استقا...
28/01/2026

“رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنائی #
—وہ شخصیت جس کی گفتگو میں وقار ہے اور خاموشی میں بھی رہنمائی۔”

🌙 “ان کی سادگی، استقامت اور خدا پر بھروسہ دلوں کو یقین کی طرف بلاتا ہے۔”

🔹 “وہ ایک ایسے رہبر کے طور پر دیکھے جاتے ہیں جو مشکل وقت میں بھی امید، حکمت اور ثابت قدمی کا پیغام دیتے ہیں۔”

🔸 “ان کے ماننے والے کہتے ہیں کہ ان کی شخصیت میں علم کی گہرائی، کردار کی پاکیزگی اور فیصلوں میں دوراندیشی جھلکتی ہے۔”

🌾 “ان کی زندگی کا سب سے بڑا اثر یہ ہے کہ وہ لوگوں کو اصول، اخلاق اور ذمہ داری کی طرف متوجہ کرتے ہیں۔”

🌟 “ان کے چاہنے والوں کے مطابق وہ صرف ایک رہبر نہیں بلکہ ایک اخلاقی معیار ہیں—جو انسان کو خود اس کی بہترین شکل کی طرف بلاتے ہیں۔”

15/12/2025

#️⃣ اماده سازی و توزیع کیک بمناسبت
ایام میلاد سلام‌الله‌علیها

Address

ضريح السيدة المعصومة
Qom

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al MEHDI MEDIA CELL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category