𝕁𝕒𝕟𝕦𝕞 𝔸𝕓𝕦𝔸𝕝𝕗𝕒𝕫𝕒𝕝ع

  • Home
  • 𝕁𝕒𝕟𝕦𝕞 𝔸𝕓𝕦𝔸𝕝𝕗𝕒𝕫𝕒𝕝ع

𝕁𝕒𝕟𝕦𝕞 𝔸𝕓𝕦𝔸𝕝𝕗𝕒𝕫𝕒𝕝ع Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝕁𝕒𝕟𝕦𝕞 𝔸𝕓𝕦𝔸𝕝𝕗𝕒𝕫𝕒𝕝ع, Photography Videography, .

21/02/2026

بتا دی حضرتِ عباسؑ نے اوقات پانی کی 👇🏻
رمضان احساسِ کربلا یاابالفضلؑ 🙏🏻

13/07/2025

سنا سے اُتروں اے باباؑ کے پاس آنا ہے
🥀گلے لگانا ہے
😭 ہائے سکینہؑ 💔
😭 ہائے حسینؑ 💔

ؑ
#کربلا
🖤

Released 1st Kalam شہادت طفلانِ جنابِ مُسلمؑ بن عقیلؑ"مُحمّدؑ و ابراھیمؑ علیہ السّلام"،
09/06/2025

Released 1st Kalam
شہادت طفلانِ جنابِ مُسلمؑ بن عقیلؑ
"مُحمّدؑ و ابراھیمؑ علیہ السّلام"،

Bismillah, Salam o Ya Ali Madad (as)Saku Maaf Chaa Kar Mehman Samajh Kalam: Sako Maf Cha karRecited By: ☆Syed Musyyab Ali Naqvi☆☆Syed Uzair Ali Naqvi☆☆Syed ...

22/03/2025

صبح شہادتِ امیرالمومنین علیہ السلام_!!💔

صبح یتامیٰ کوفہ!
سردارِ تنہا الوَداع!

خدا حافظ اے کوفہ کے لوگو!
خدا حافظ اے بے وفا دنیا!

سلام اے میری تنہا مددگار، حضرت زہرا سلام اللہ علیہا!💔
میں اسی دن مر گیا تھا جب دروازے کو آگ لگی تھی۔۔!💔

اللّٰہم عجل لِوَلیک الفَرَج!💔🤲 Nadeem Sarwar

06/03/2025

تہزیبِ عزا 🙏🏻
ماشااللہ قبلہ صاحب کتنے اچھے انداز میں عزاداری کی وضاحت کر دی
سلامت رہے یہ عزاداری
سلامت رہے یہ عزادار
ؑ #کربلائی #یاابالفضلؑ
゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

03/03/2025

سلام ہو حسینؑ پر
کربلا کے پیاسوں پر 🙏🏻
رمضان احساسِ کربلا 🏴

ؑ #کربلائی #یاابالفضلؑ ゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ 🤲🏻

02/03/2025

تیز گرمی میں ہو رمضان تو روزے رکھ کر
سوچنا پیاس کا احساس کسے کہتے ہیں 🥵

ارے شدت پیاس ہو، پانی بھی ہو اور پی نہ سکو
پھر سمجھ آئے گا عباسؑ کسے کہتے ہیں 🙏🏻

ابالفضلؑ یاابالفضلؑ یاابالفضلؑ 😭

#رمضان #یاابالفضلؑ
ؑ #کربلائی
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚ ゚viralシ ؑ

20/02/2025

شبِ جمعہ!
پُرسہٕ حضرتِ علی اکبر علیہ السلام 💔
○شب جمعہ
○شب بندگی
○شب مغفرت
○ شب دعا
○ شب توبہ
○شب استغفار
○شب یاد شہداء و مرحومین
○شب مناجات
○شب گریہ و زاری
○شب زیارت امام حسین ع
○شب انتظار مولا مہدی آخر الزمان عج

○التماس سورہ فاتحہ و تین دفعہ سورہ اخلاص جملہ مرحومین اور ان کے لیے جن کے لیے پڑھنے والا کوئی نہیں

○خدایا میرے ان گناہوں کو معاف فرما جن کى وجہ سے دعائیں قبول نہیں ہوتیں

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ وآل مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

ؑ ゚
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ 🏴

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕁𝕒𝕟𝕦𝕞 𝔸𝕓𝕦𝔸𝕝𝕗𝕒𝕫𝕒𝕝ع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share