28/12/2024
یا علی مدد علیہ السلام ❤️
کتنا اعلیٰ و زبردست یہ نعرہ ہے علی
جب لگے نعرہ تو لگتا ہے گرجتا ہے علی
صدقے اس نام کے یہ نام ہی ایسا ہے علی
بول علی بول علی بول وظیفہ ہے علی
کیا مقدر ہے ہمارا کہ ہمارا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
قسم اللہ کی میرا تو وظیفہ ہے
Location: kani kachi Mir Behri Dal