Waseem bajard official

Waseem bajard official MOHMMAD WASEEM BAJARAD

تمام عالم اسلام کو میری طرف سے دل کی عمیق گہرائیوں سے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت بہت مبارک ہو اپنی خاص دعاؤں ...
25/08/2026

تمام عالم اسلام کو میری طرف سے دل کی عمیق گہرائیوں سے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت بہت مبارک ہو اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیے گا

میرے استاد محترم مفتی توصیف رضا نعیمی صاحب کو دل کی عمیق گہرائیوں سے شادی کی بہت بہت مبارک ہو اللہ رب العزت کی بارگاہ می...
06/08/2026

میرے استاد محترم مفتی توصیف رضا نعیمی صاحب کو دل کی عمیق گہرائیوں سے شادی کی بہت بہت مبارک ہو اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ اللہ پاک حضرت کی ازدواجی زندگی میں خیر وبرکت عطا فرمائے اور ڈہروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥰🌍

04/08/2026

اور تسبیح نہ توبہ نہ ظہر چند اصلاحی خوبصورت اشعار آپ کی نظر پیج کو ضرور فالو کریں #گوجری

11/06/2026

مرکز المدارس الاسلامیہ الجامعۃ القادریہ انٹرنیشنل کاروانِ اسلامی مرشد نگر ترگام شادی پورہ جموں وکشمیر

05/06/2026

کیوں چاند میں کھوے ہو الجھے ہو ستاروں میں آقا کو میرے ڈھونڈو قرآن کے پاروں میں
Naat shreef

30/05/2026

عید الاضحی کی نماز کے لیے جاتے وقت کی کچھ یادیں وڈیو اچھی لگے تو لائک شیر ضرور کریں

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک کی رضا کے لیے اس بھائی کی بھر پور مدد کریں ہم پر بھی یہ وقت آسکتا ہے اس بھائی ک...
27/05/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک کی رضا کے لیے اس بھائی کی بھر پور مدد کریں ہم پر بھی یہ وقت آسکتا ہے اس بھائی کو اس وقت آپ کے تعاون کی ضرورت ہے اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا ہے کہ اللہ پاک شبیر بھائی کو قربانی کے صدقے شفاء کاملہ عطا فرمائے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں

26/04/2026

میری پیاری مادری زبان میں اللہ پاک کا زکر اور قبلہ علامہ و مولانا ڈاکٹر غلام رسول حامی صاحب ماشاءاللہ
Page ko zaroor follow karna

10/04/2026

Address

Khrew Bathan Road
Pulwama

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem bajard official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waseem bajard official:

Shortcuts

Share

Category