Qureshi wala Punjab pakistan

Qureshi wala Punjab pakistan ��ہمارا گاوں ہماری پہچان��

کھیتوں اور درختوں کے درمیان ڈوبتا ہوا سورج 👌 گاؤں کی ایک خوبصورت شام
08/03/2026

کھیتوں اور درختوں کے درمیان ڈوبتا ہوا سورج 👌 گاؤں کی ایک خوبصورت شام

نہ روشنیوں کا شور، نہ لفظوں کی نمائش،میرے گاؤں کی خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔🌿💞❤️میرا سوہنا پنڈ قریشی والا
26/02/2026

نہ روشنیوں کا شور، نہ لفظوں کی نمائش،
میرے گاؤں کی خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔🌿💞❤️
میرا سوہنا پنڈ قریشی والا

گاؤں کی ہوا میں کوئی دکھ نہیں ہوتا،بس مٹی کی خوشبو اور دل کا سکون ہوتا ہے 🌼میرا سوہنا گاؤں قریشی والا
26/02/2026

گاؤں کی ہوا میں کوئی دکھ نہیں ہوتا،
بس مٹی کی خوشبو اور دل کا سکون ہوتا ہے 🌼
میرا سوہنا گاؤں قریشی والا

یہ گندم کے سٹے ہی نہیں بلکہ میرے دیہات میں بسنے والے غریب کاشت کار مزدور اور چرند پرند کے رزق کی امید ہیں 🌾🌾
26/02/2026

یہ گندم کے سٹے ہی نہیں بلکہ میرے دیہات میں بسنے والے غریب کاشت کار مزدور اور چرند پرند کے رزق کی امید ہیں
🌾🌾

" کہا اُس نے، کیسی ہے اَب و ہوا تیرے گاؤں کیکہا میں نے تیرے خیال کا موسم راج کرتا ہے  " 💞
26/02/2026

" کہا اُس نے، کیسی ہے اَب و ہوا تیرے گاؤں کی
کہا میں نے تیرے خیال کا موسم راج کرتا ہے " 💞

اُڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں۔ 🙏پھر لوٹ کر ۔ بچپن کے زمانے نہیں آتے ۔ 😔
17/02/2026

اُڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں۔ 🙏
پھر لوٹ کر ۔ بچپن کے زمانے نہیں آتے ۔ 😔

ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ!!!ﮔﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﻭﻝ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔۔۔۔ 😍
16/02/2026

ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ!!!
ﮔﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﻭﻝ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔۔۔۔ 😍

19/09/2025

میرا سوہنا گاؤں قریشی والا

07/09/2025
18/07/2025

ٹھنڈے کھیتوں سے ٹھنڈی چھاؤں سے 🌴
میری نسبت ہے ایک گاؤں سے ❤

میرا سوہنا گاؤں قریشی والا

Address

Patiala

Telephone

+923004270222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qureshi wala Punjab pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category