06/09/2026
نکاح کے بنا محبت دھوکہ ہے
متفق؟
دھوکہ تو نہیں کہہ سکتے نکاح سے پہلے بھی محبت ھوتی حضرت خدیجہؓ کو محمدؐ سے محبت نکاح سے ہہلے ھوئی تو نکاح کا کہا ۔۔۔
بس انسان حلال محبت کرے اور حلال محبت حلالی کرتے ہیں۔۔
کوئی اچھا لگے تو نکاح کر لو یہی محبت ھے رنگ رلیاں منانا ملاقاتیں کرنا یہ سب حرام اور گناہ ھے۔۔۔😌🌷🖤
✍️🤎🥀