خان کا سپاہی

خان کا سپاہی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خان کا سپاہی, Mumbai.
(1)

05/06/2026

*جون لانگ مارچ کے سلسلے میں کشمیر بھر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کر کے اعلانات کے ذریے آگاہی مہم جاری*

05/06/2026

‏آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بند ہونے کی صورت میں بعض عناصر فیک خبریں، افواہیں اور گمراہ کن پروپیگنڈا پھیلانے کی کوشش کریں گے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ کسی بھی غیر مصدقہ خبر پر یقین نہ کریں، نہ ہی اسے آگے شیئر کریں اتحاد، شعور اور ذمہ داری ہی ہماری اصل طاقت ہے۔

05/06/2026

*اس ہاتھ کو اب روکنے کا وقت آگیا ہے*✌🏻
🇵🇰

🚨*_‏‏‏سندھ: ایس ڈی پی او فائزہ سودھڑ کی جانب سے کھلی کچہری لگانے پر ڈیڑھ لاکھ افراد نے شکایتیں درج کرائی._**_یاد رہے مور...
05/06/2026

🚨*_‏‏‏سندھ: ایس ڈی پی او فائزہ سودھڑ کی جانب سے کھلی کچہری لگانے پر ڈیڑھ لاکھ افراد نے شکایتیں درج کرائی._*

*_یاد رہے مورو کی کل آبادی نوے ہزار ہے۔_

05/06/2026

*9 جون کو یہ کشمیر میں خون خرابا کرنے جا رہے ہیں*
*ایف سی اہلکاروں کی گاڑیاں بھر بھر کر کشمیر پہنچائی جا رہی ہیں*

*_اہم اعلان_*🚨*_آج صبح واک پر جاتے ہوئے راستے میں یہ شناختی کارڈ ملا ہے، اس پر گوالمنڈی کا پتہ درج ہے، جس کا بھی ہے وہ آ...
05/06/2026

*_اہم اعلان_*🚨

*_آج صبح واک پر جاتے ہوئے راستے میں یہ شناختی کارڈ ملا ہے، اس پر گوالمنڈی کا پتہ درج ہے، جس کا بھی ہے وہ آکر لے جائے...!!!_*

05/06/2026

*گلگتی نے وسیم بادامی کی بولتی بند کردی!!🔥*

*ہم اس لیڈر کو ووٹ دینگے, جس کا نام آپ لوگ اپنے TV پر نہیں چلا سکتے!!*
*گلگت بلتستان میں خان سے محبت دیکھیں ♥️*

05/06/2026

*پی ٹی آئی کے ورکر کو نون لیگ کے غنڈے صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنا رہیے کے وہ مہنگائی اور ظلم کے خلاف بات کرتا ہے ان لوگوں کو فوری گرفتار ھونا چاہیے ورنہ وقت ایک سا نہی رہتا اس سے انتشار جنم لے گا نفرت بڑے گی اور عوام میں پہلے ہی بہت نفرت ہے اور پھر یہ نفرت حکمرانوں کے گھر تک نہ پہنچ جاے۔*

05/06/2026

*پی ٹی آئی نے 9 جون کو آزادکشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا.*

05/06/2026

*فرق صرف اتنا ہے کہ رونالڈو نے جہاز نہیں خریدا — اسکول جانے والے بچوں کے لیے بسیں خرید لیں جبکہ ہم نے سکول بند کر دئیے اور ذاتی دوروں کے لئے جہاز خرید لیا*

Address

Mumbai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خان کا سپاہی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share