Balochistan Time

Balochistan Time تازہ تازہ خبریں سنینں اور دیکھنے کے لئے بلوچستان ٹائم ?

Permanently closed.
17/12/2022

ہمارے پاس غریب افراد کے لئے گرم کوٹ اور تیار کپڑے دستیاب ہیں جس صاحب کو ضرورت ہو شمس ہمدرد کی دکان سے لے سکتاہے ۔03338204287شمس ہمدرد ویلفیئر فاونڈیشن ہرنائی

ہرنائی : اب آپکے اپنے شہر ہرنائی میں سیٹرنگ سامان کی سہولت موجود جس میں پٹے بلیچے  ، ریڑیاں ، واٹر ٹپ ، گوڑی ، سیڑھی کمپ...
28/09/2022

ہرنائی : اب آپکے اپنے شہر ہرنائی میں سیٹرنگ سامان کی سہولت موجود جس میں پٹے بلیچے ، ریڑیاں ، واٹر ٹپ ، گوڑی ، سیڑھی کمپرسیر ، انجین اور سیٹرنگ میں استعمال ہونے والا سارا سامان دستیاب ہے۔
اینجینئر متکبر نے کہاکہ بازار سے بارعایت سامان کرایے پر دستیاب ہے
رابطہ نمبر03322868047

انسپکٹر غلام اکبر ایس ایچ او صدر تھانہ ہرنائی تعینات۔اس سے پہلے بھی موصوف  ایس ایچ او صدر تھانہ ہرنائی رہ چکے ہیں۔امید ہ...
28/09/2022

انسپکٹر غلام اکبر ایس ایچ او صدر تھانہ ہرنائی تعینات۔اس سے پہلے بھی موصوف ایس ایچ او صدر تھانہ ہرنائی رہ چکے ہیں۔امید ہے کہ موصوف امن وامان اور منشیات کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھائیں گے

ہرنائی،اسسٹنٹ کمشنر سردار عبدالمجید خان جوگیزئی نے ضلع بھر میں مچھردانیوں کی تقسیم مہم کے دوران بی ایچ یو غڑمئی میں قائم...
28/09/2022

ہرنائی،اسسٹنٹ کمشنر سردار عبدالمجید خان جوگیزئی نے ضلع بھر میں مچھردانیوں کی تقسیم مہم کے دوران بی ایچ یو غڑمئی میں قائم ڈسٹری بیوشن پوائنٹ کا دورہ کرکے سپروائزر زاہد ترین اور دیگر والینٹئرز اکرا۔ ترینمعروف ترین فولاد خان ےرین اور دیگر کے کام کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر پی پی ایچ آئی داؤد خان کاکڑ وہاں موجود تھے۔ڈی ایس ایم داؤد کاکڑ نے اسسٹنٹ کمشنر کو بتایا کہ محکمہ صحت ڈی ایم سی انڈس ہسپتال کے نگرانی اور مرف کی جانب سے مچھردانیاں تقسیم کی جا رہی ہے۔ضلعی انتظامیہ محکمہ صحت اور پی پی ایچ آئی سمیت محکمہ تعلیم کے حکام کے تعاون سے محکمہ صحت کے مراکز اور محکمہ تعلیم کے اسکولوں میں ڈسٹری بیوشن پوائنٹ بنائے گئے ہیں۔عوام سے التجا ہے کہ جن جن کو سروے کے وقت ٹوکن مل چکے ہیں۔اور ابھی تک وہ اپنے متعلقہ ڈسٹری بیوشن پوائنٹ سے مچھردانیاں نہیں لے گئے ہیں تو براہ کرم وہ اپنے اپنے ٹوکن لے جا کر اپنی مچھر دانیاں وصول کرکے لےجائیں

28/09/2022

ہرنائی پاسپورٹ آفس کو صبح سے تالے لگے ہوئے ہیں نہ کوئی افسر نہ کوئی پوچھنے والا ہرنائی عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے حالانکہ عام دنوں میں بھی ایسا ہی ہے جیسے ہفتہ یا اتوار کی چھٹی ہو ہرنائی عوام کا ڈپٹی کمشنر صاحب سے نوٹس لینے کی اپیل

اظہار تعزیت
28/09/2022

اظہار تعزیت

23/08/2022
ہرنائی کے علاقے ہرنائی ٹو سنجاوی روڈ 22 میل ایریا میں روزالدین ونیچی/تیانی کا پک اپ ڈاٹسن کلٹی ہوکر حادثے کا شکار۔ بندے ...
23/08/2022

ہرنائی کے علاقے ہرنائی ٹو سنجاوی روڈ 22 میل ایریا میں روزالدین ونیچی/تیانی کا پک اپ ڈاٹسن کلٹی ہوکر حادثے کا شکار۔ بندے محفوظ۔ گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ لویز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی۔

ہرنائی اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی سردار عبدالمجید جوگیزئی بابو محلہ ہرنائی میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ امان اللہ کے گھر کا معائن...
23/08/2022

ہرنائی اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی سردار عبدالمجید جوگیزئی بابو محلہ ہرنائی میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ امان اللہ کے گھر کا معائنہ کررہا ہے۔

23/08/2022

ہرنائی : مولوی عیسی صاحب مدرسے کے قریب چار کمروں پر مشتمل پکا مکان خالی ہے جو بھی کرائے پر لینا چاہتا ہوں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03333324639

کوئٹہکل ٹھیک دن 12 بجے وائس چیئرمین ہرنائی بچاؤ کمیٹی کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کرے گے ۔۔۔کوئٹہ میں ہرنائی کے رہنے والے ...
15/08/2022

کوئٹہ
کل ٹھیک دن 12 بجے
وائس چیئرمین ہرنائی بچاؤ کمیٹی کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کرے گے ۔۔۔
کوئٹہ میں ہرنائی کے رہنے والے رہائش نوجوان اور طالبعلم کل لازمی دن 12 بجے پریس کلب کوئٹہ پہنچے ۔شکریہ

Balochistan timeہرنائ  نادراکی جانب سےبلاک شناختی کارڈ کے بارے میں  16 اگست کی ماہانا مٹنگ کینسل کر دی گئ ہے ۔ لہزا  زرغ...
15/08/2022

Balochistan time
ہرنائ نادراکی جانب سےبلاک شناختی کارڈ کے بارے میں 16 اگست کی ماہانا مٹنگ کینسل کر دی گئ ہے ۔ لہزا زرغون غر والے اور کوسٹ والے16 تاریخ کو بلاک شناختی کارڈ کے سلسلےمیں دفترآنے کی زحمت نہ کریں ۔۔
Muhib Ullah shah
OIC
NADRA office harnai.

Address

Meerut City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category