Muskan Khan

Muskan Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muskan Khan, Camera/Photo, Kyatsandra.

بے خیالی میں بس یونہی اک ارادہ کر لیااپنے دل کے شوق کو حد سے زیادہ کر لیاجانتے تھے دونوں ہم اس کو نِبھا سکتے نہیںاس نے و...
01/03/2022

بے خیالی میں بس یونہی اک ارادہ کر لیا
اپنے دل کے شوق کو حد سے زیادہ کر لیا

جانتے تھے دونوں ہم اس کو نِبھا سکتے نہیں
اس نے وعدہ کر لیا، میں نے بھی وعدہ کر لیا۔

غیر سے نفرت جو پالی، خرچ خود پر ہو گئی
جتنے ہم تھے ہم نے خود کو اس سے آدھا کر لیا

شام کے رنگوں میں رکھ کر صاف پانی کا گلاس
آبِ سادہ کو حریفِ رنگ و بادہ کر لیا

ہِجرتوں کا خوف تھا یا پُرکشِش کہنہ مقام
کیا تھا جس کو ہم نے خود دیوارِ جادہ کر لیا

ایک ایسا شخص بنتا جا رہا ہوں میں منیرؔ
جس نے خود پر بند حسن و جام و بادہ کر لیا

منیر نیازی

مجھے  تو یہ سوچ سوچ کر خوشی ہوتی ہے کہایک دن میرے پاس بھی دولہا ہو گا میرا
28/02/2022

مجھے تو یہ سوچ سوچ کر خوشی ہوتی ہے کہ
ایک دن میرے پاس بھی دولہا ہو گا میرا

26/02/2022

Insan Akad kar……?

🌚 🔥    " __تو تختیاں پڑسیں قبراں توتیکوں یاد آساں پر لبہساں نہ
26/02/2022

🌚 🔥 " __تو تختیاں پڑسیں قبراں تو

تیکوں یاد آساں پر لبہساں نہ

یہ کرداروں کے گندے آئینے اپنے گھر رکھیئے.....یہاں پر کون کتنا پارسا ہے جانتے ہیں ہم......
26/02/2022

یہ کرداروں کے گندے آئینے اپنے گھر رکھیئے.....
یہاں پر کون کتنا پارسا ہے جانتے ہیں ہم......

میرے بنا تجھے نیند کیسے آتی ہےمیرے بنا تجھے چین کیسے پڑتا ہے
26/02/2022

میرے بنا تجھے نیند کیسے آتی ہے
میرے بنا تجھے چین کیسے پڑتا ہے

میری پوسٹ سے ہر جگہ اجالا ہو جائےجو اگنور کرے وہ کالا ہو جائے 😒😒🖤🖤🖤
26/02/2022

میری پوسٹ سے ہر جگہ اجالا ہو جائے

جو اگنور کرے وہ کالا ہو جائے
😒😒

🖤🖤🖤

Zindgai ktne haseen hai🔥👀
11/02/2022

Zindgai ktne haseen hai🔥👀

11/02/2022
مقابلے کا دور اتنا بڑھ گیا ہے کہ لوگ حسد، بغض، انا، اور نفرت میں بھی ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش میں ہیــــں
11/02/2022

مقابلے کا دور اتنا بڑھ گیا ہے کہ لوگ حسد، بغض، انا، اور نفرت میں بھی ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش میں ہیــــں

Kahan se layin her roz ik niya dilTordnay waloon nay to tamasha bana rakha hay
10/02/2022

Kahan se layin her roz ik niya dil

Tordnay waloon nay to tamasha bana rakha hay

Address

Kyatsandra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muskan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category