02/09/2026
حضرت مفتی اعجاز احمد قاسمی صاحب حفظہ اللہ الباری متعنا اللہ بعلومہ ۔مدرس مدرسہ مدینہ العلوم نواں گبرہ کرناہ وشیخ الحدیث مدرسہ اصلاح البنات نواں گبرہ کرناہ ۔۔۔
مدرسہ تعلیم القرآن کونن پوشپورہ کے سالانہ جلسہ عام میں خطاب کرتے ہوئے سامعین بغور سماعت فرمائیں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر شیر بھی کریں ۔۔