Mir Ashiq

Mir Ashiq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mir Ashiq, Camera shop, BGulgam batergam kupwara, Kupwara.

مسلہ  سمارٹ سروسِسز بسوں کا   ______  حکومت اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹر نمائیندوں کو جلد از جلد ایک میٹنگ بلانی چاھیۓ اور اس...
22/04/2026

مسلہ سمارٹ سروسِسز بسوں کا ______ حکومت اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹر نمائیندوں کو جلد از جلد ایک میٹنگ بلانی چاھیۓ اور اس مسلے کا کوئی مناسب اور متفقہ حل نکالنا چاھیۓ ، ٹرانسپورٹر دوستوں اور بھائیوں کو بھی چاھیۓ کہ وہ ان سمارٹ سروسسز بسوں کو بھی اسپیس دیکر کوئی ممکنہ مناسب حل پیش کرکے ایک ساتھ مل کر چلنے کی گنجائیش نکالیں، کیونکہ زمانے کی تبدیلی کو سمجھنا ضروری ھوتا ھے.بدلے ھوۓ حالات کے ساتھ زمانے کا ھمسفر بننے کیلۓ خود بھی بدلنا پڑتا ھے، موسم گرما میں ٹھنڈے اور ہلکے قسم کے کپڑے اور موسم سرما میں گرم ملبوسات لگانا ہی عقلمندی ھوتی ھے____ اگر سمارٹ سروسز بسیں عوامی سہولیات کیلۓ سڑکوں پر چل پڑیں، تو اچھی بات ھے، آپکو یاد ھوگا بیس پچیس برس قبل صرف پرائیوٹ بسیں سڑکوں پر رواں دواں ھوتی تھیں ، ان دنوں یہ سومو، تویرا وغیرہ چھوٹی گاڈیاں کہیں نظر نہیں آتی تھیں، پھر جب سومو تویرا وغیرہ وجود میں آکر سڑکوں پر رواں دواں ھوگئیں تو انکو کسی نے روکا نہیں دونوں قسم کا ٹرانسپورٹ چلتا رہا ____ اب جبکہ زمانے کی ترقی اور تبدیلی کے فطری عمل کے تحت سمارٹ بس سروسز وجود میں آگئیں تو اس تبدیلی کو بھی قبول کرکے انکو بھی اپنی خدمات انجام دینے پر خوش ھوجانا چاھیۓ ___ آخری بات کوئی بھی کسی کا بھی رزق نہیں کھاتا ھے، قدرت نے رزق تقسیم کر رکھی ھے ، اور یہ بھی یاد رکھنے والی بات ھے کہ جتنے چراغ اتنی روشنی@ خوش رہو خوشحال رہو سب مل جل کر ہنستے مسکراتے ھوۓ آباد رھو # # #

06/11/2024

Rs 450 Gas cylinder for Rajasthan not for kashmir

05/11/2024


Gas cylinders will be available for only 450 rupees from November 5th

05/11/2024
 : Senior BJP leader & MLA Nagrota   passed away at a hospital in Fareedabad late tonight.
01/11/2024

: Senior BJP leader & MLA Nagrota passed away at a hospital in Fareedabad late tonight.

  New Delhi has deferred again the bail order of AIP President and MP Baramulla   till 19th November, 2024.
28/10/2024

New Delhi has deferred again the bail order of AIP President and MP Baramulla till 19th November, 2024.

قیامت کے دن اگر  کہا جاے  لاؤ اس کی موبائل ہیسٹری کھولی جاے۔۔ *تو کیا آپ اس کے لیے تیار ہیں*  *جو کچھ دیکھا , جو کچھ سنا...
20/10/2024

قیامت کے دن اگر کہا جاے لاؤ اس کی موبائل ہیسٹری کھولی جاے۔۔
*تو کیا آپ اس کے لیے تیار ہیں*
*جو کچھ دیکھا , جو کچھ سنا، جو کچھ اپلوڈ کیا ،جو رابطے قائم کیے۔۔*

اپنا جائزہ ضرور لیجیے ۔۔
کہ کہیں یہ موبائل کا استعمال میرے لیے جہنم کی آگ تو نہیں تیار کررہا؟
اللہ پاک اس فتنے سے ہم سب کی حفاظت فرمائے

18/10/2024

پاکستان نے انگلینڈ کو ٹیسٹ میچ 152 رنز سے ہارا دیا۔

Address

BGulgam Batergam Kupwara
Kupwara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Ashiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category