01/06/2026
ہمارا مقصد صرف اپنے دینِ اسلام کی خدمت کرنا ہی نہیں بلکہ اپنے وطن کی حفاظت اور ترقی میں بھی اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ ہم ایمان، اخلاص، اتحاد اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ اپنی قوم اور اپنے معاشرے کی بہتری کے لیے کام کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حق و سچ پر قائم رہنے، انسانیت کی خدمت کرنے اور اپنے وطن کی عزت و وقار کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
:::