10/08/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حافظ مدثراحمد فیضانی صاحب کی محنت اور لگن کی ایک خوبصورت تصویر۔ آپ کا دل بھی ضرور خوش ہوگا۔اور مجھے پوری امید ہے کہ میرے گاؤں کے ان ننھے منھے بچوں کی حوصلہ افزائی آپ بھی ضرور کریں گے۔ میں اپنی طرف سے اور اپنے گاؤں کی طرف سے حافظ صاحب کا شکریہ کرتا ہوں۔جو ہمارے بچوں کو بڑے جوش اور ولولے سے قرآن پاک سیکھانے کی ہر ممکن کوشش میں لگا ہوا ہے۔